خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان

لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیں
باغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیں
آج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیں
ہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیں
خواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام

چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیں
احتشامِ “حُسین و حَسَن” کے امیں
گلشنِ فاطمہ کے گلِ دلنشیں
ہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیں
خواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے