نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ جس میں پارلیمنٹ میں کی گئی ان کی قابل ذکر تقریریں بھی شامل ہیں۔ کتاب میں ان کی عوامی زندگی کی کچھ نادر تصاویر بھی ہیں۔ مودی سابق وزیر اعظم کو ان کی اس تصویر پر پھول پیش کریں گے، جس کی نقاب کشائی 12 فروری 2019 کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں کی گئی تھی۔
متعلقہ مضامین
کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ
ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک […]
عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان
ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی […]
کفرفقہی کے اقسام واحکام (قسط سوم)
تحریر : طارق انور مصباحی کفر فقہی کی تیسری قسم کفر احتمالی ہے۔ اس میں کفر کا احتمال مرجوح ہوتا ہے اور عدم کفر کا احتمال راجح ہوتا ہے۔ ایسے قول پر کفر کا حکم نہیں دیا جاتا ہے،بلکہ ایسا قول کرنے کوحرام و ناجائز،خلاف اولیٰ وغیرہ بتایا جاتا ہے۔ احتمال کفر جس قدر مرجوح […]



