لدھیانہ: ہماری آواز ، 31 سمبر // ہلوارا ایئر فورس کے ملازم رام سنگھ کو ، پنجاب کے خفیہ ایجنسی آئی۔ایس۔آئی۔ کے لئے کام کرنے کے الزام میں پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سدھارا علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس کی اطلار نیوز ایجنسی اے این آئی نے ٹوئیٹ کر دی۔
رام سنگھ لدھیانہ کے ہلواڑہ ایئر فورس اسٹیشن میں ڈیزل میکینک کے طور پر کام کررہے ہیں۔ ان کے خلاف آئی پی سی ، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ ، 1967 اور سرکاری راج ایکٹ سے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔