اہم خبریںیوپی

"ملک میں کوئی کورونا نہیں" اکھلیش کا دعوی

ہماری آواز لکھنو
لکھنؤ:02دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس پی سربراہ)اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک متنازع بیان میں دعوی کیا کہ ملک میں کوئی بھی کورونا نہیں ہے اور حکومت اپوزیشن و عوام کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں خائف کرنے کے لئے کورونا کا رونا رورہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ نہ تو وہ بی جے پی کی ویکسین لیں گے اور نہ ہی اس کی کسی سازش کا شکارہونگے۔

مسٹر یادو نے ہفتہ کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ملک میں کہیں بھی کوئی کورونا نہیں ہے۔

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button