اے پیارے کچھ تو بول

ازقلم: عبدالامین برکاتی قادریچاند شہید مسجد گومتی پور، احمدآباد گجرات اے پیارے کچھ تو بول، بول نہیں سکتا، اے پیارے لکھ تو سکتا ہے ناں، اگر نہیں لکھا تو یہ سنگھی، یہ ظالم، یہ جابر، تیری موت کا پیغام لکھیں گے، اے پیارے بول اس سے پہلے کہ تیری زبان بند کر دی جائے، بول … Read more

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیااستاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر گزشتہ دنوں تری پورہ میں ہندوؤں کے فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ مسلمانوں کی دکانوں، مکانوں اور عبادت گاہوں پر ظلم و تشدد اور پیغمبر اعظم کی شان میں گستاخی اور ان پر پولیس، … Read more

ہندوستانی میڈیا اور ترپورہ کے مسلمان اور بانی تحریک فروغ اسلام حضرت قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری

تحریر: سراج احمد نوری منظریصحافتی ترجمان تحریک فروغ اسلام و صدر شعبہ نشر واشاعت شاخ بریلی شریف میڈیا ایک ایسا ادارہ ہے جس کو جمہوریت کا چوتھا خمبا کہا جاتا ہے اور جو کسی بھی جمہوری ملک کی عوام کی ترجمانی کرتا ہے اور عوام کے مسایل کو حکومت وقت کے ایوان تک پہونچانے میں … Read more

آخر علماء کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر دلآزاری کا سلسلہ کب بند ہوگا، الزام تراشی کا سلسلہ کب بند ہوگا اور مذہبی پیشواؤں کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا،، آخر کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور کیوں الزام لگایا جاتا ہے،، مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کا الزام لگادیا جاتا ہے بیس سال پچیس … Read more

ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی … Read more

آئی۔این۔ایس۔ نے صحافیوں کے خلاف درج مقدموں اور گرفتاری کی سخت مذمت کی 

ہماری آواز/نئی دہلی،2 فروری(پریس ریلیز) انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔آئی این ایس جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس … Read more

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز … Read more

ہردوئی: صحافی پر ہوئے حملے کی مذمت، صحافیوں نے ملزمین کی جلد گرفتاری کا کیا مطالبہ

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)6جنوری// آج سندیلہ پریس کلب میں گرامین پترکار ایسوسی ایشن ہردوئی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔میٹنگ کی صدارت ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر انوراگ استھانا نے کی۔میٹنگ میں تنظیم کے ممبر روہت ورما کی درخواست پر غور کیا گیا۔  روہت پر ہوئے حملے کی سبھی صحافیوں نے شدید … Read more

ایئر فورس ملازم رام سنگھ آئی۔ایس۔آئی۔ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار

لدھیانہ: ہماری آواز ، 31 سمبر // ہلوارا ایئر فورس کے ملازم رام سنگھ کو ، پنجاب کے خفیہ ایجنسی آئی۔ایس۔آئی۔ کے لئے کام کرنے کے الزام میں پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سدھارا علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس کی اطلار نیوز ایجنسی اے این آئی نے ٹوئیٹ کر دی۔رام سنگھ لدھیانہ کے ہلواڑہ … Read more

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں دہلی پولیس نے 2 کو دبوچا، زندہ کارتوس، سونے کے زیورات، مہنگی گھڑیوں کے ساتھ لاکھوں روپیے برآمد

نئی دہلی: 29 دسمبر/ ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔): دہلی پولیس نے موتی نگر کے علاقے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف موتی نگر پولیس اسٹیشن میں اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر۔ درج کی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت گورو عرف روہت اور سچن سانگوان کے نام سے … Read more