مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی چینگ کررہے تھے تبھی ہتھگواں نہر چوراہے کے پاس دو تیز رفتار شخص بولیٹ موٹر سائیکل سے آرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی بولیٹ سوار شخص بھاگنے لگا، پولیس نے جیپ سے پھیجا کیا تو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گرپڑا جنہیں پولیس نے پکڑلیا ۔پکڑے گئے شخص ہتھگواں تھانہ حلقہ کے پرسی پور گاؤں کے ویجئے کمار سروج ولد بھولا سروج ہے پولیس کی تلاشی میں لال چند عرف نکلو کے پاس سے ایک 315بور کا طمانچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوا، پولیس نے جب سختی سے پوچھ تاچھ کیا تو دونوں نے بتایا کہ وہ بلیٹ موٹر سائیکل چوری کی ہے پکڑے گئے چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی ایک اور موٹر سائیکل اسپیلنٹر سپر برآمد کی، جس کے بعد پولیس نے گاڑی چور ی سمیت دیگر دھارا لگا کر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ہتھگواں تھانہ انچارج ادے ترپاٹھی کے اس جلد کاروائ پر علاقہ میں بدمعاشوں میں کہرام مچ گیا ہے۔
متعلقہ مضامین
دارالعلوم قادریہ،چریاکوٹ میں جشنِ اعلیٰ حضرت و یادِ علامہ بدر القادری منایا گیا
25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ ضلع مئو میں حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی قادری، بانی رکن المجمع الاسلامی مبارک پور کی زیر صدارت ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقرر خصوصی کے طور پر مولانا محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر پیام برکات علی گڑھ نے […]
یوم ولادت خاتم النبینﷺ کے موقع پر "مدد عزت کے ساتھ”
جیلانی میاں قبلہ کی سرپرستی میں مختلف پروگراموں کا انعقاد مالیگاؤں: ولادتِ خاتم النبین ﷺ مظلوم انسانیت کے لیے ظلم و ستم سے آزادی کا دن ہے، اس دن رب العالمین جل جلالہ نے ظلم و ستم، کفر ضلالت میں سسکتی انسانیت کو عظیم نعمت عطا فرمائی، اور اپنے محبوب کریم ﷺ کے نور سے […]
نعت : رحمت سید کونین کا چھایا بادل ۔
ازقلم : شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا بازار میری نظروں میں ہے وہ سب سے سنہرا بادلمیرے سرکار پہ کرتا تھا جو سایہ بادل میرے محبوب کا پاتا جو اشارہ بادلمیرا ایمان ہے ہو جاتا دو پارہ بادل میرے سرکار کا بچپن بھی تھا کتنا اچھا!ان پہ کرتا تھا ہمہ وقت ہی سایا بادل خاک […]
