مذہبی مضامین

مذہب اسلام کی حقانیت سر چڑھ کے بولتی ہے

ازقلم: مہجورالقادری

آج ملک کے ہرچہار جانب اسلام اور قرآن کے خلاف سازشیں رچی جاہی ہیں کہیں اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے خلاف تو کہیں حجاب کے خلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب اس رمضان شریف کے مقدس موقع پر جابجا سیاسی جماعتیں افطار پارٹی کا اہتمام بھی کررہی ہیں جہاں بلاتفریق مذہب و ملت ایک دسترخوان پر جمع ہوکر میں سیاسی جماعتوں کے لیڈران افطار کرنے میں جُٹے ہوئے ہیں جہاں اذان کے خلاف اس وقت ملک کے گوشوں گوشوں میں برسرپیکار ہیں وہیں افطار کے وقت بڑی بے صبری سے یہی سیاسی لیڈران اذان کی آواز کا انتظار کرتے ہیں کاش کہ غیر جانبدار ہوکر اور تعصب کا چشمہ اتارکر اسلام کی خوبیوں کا مطالعہ کرے اور رحمت عالم محسنِ انسانیتﷺ کی سیرت پاک کو پڑھیں میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہتاہوں کہ پوری دنیا میں سرکار ابد قرار سے بہتر کوئی شخصیت نہیں نہ ہوئی اور نہ ہوگی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے