متفرقات

کرکٹ: بہترین بلے بازی کی وجہ سےسڈنی میں کھیلا جارہا تیسرا ٹسٹ میچ ڈرا

سڈنی:

سڈنی: ہماری آواز /11 جنوری (پریس ریلیز) رشبھ پنت (97) ، چتیشور پجارا (77)، روی چندرن اشون (ناٹ آوٹ 39) اور ہنوما وہاری (ناٹ آوٹ 23) کی شاندار کاکردگی اور جدوجہد سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا کرکٹ ٹسٹ پانچویں اور آخری دن پیر کے روز ڈرا کرالیا آسٹریلیا نے سڈنی میں تیسرے ٹسٹ میں ہندوستان کے سامنے جیت کے لئے 407 رن کا چیلنجنگ ہدف رکھا تھا اور ہندوستان نے کل کے دو وکٹ پر 98 رن سے آگے کھیلتے ہوئے میچ ڈرا ختم ہونے تک پانچ وکٹ پر 334 رن بنائے۔ سڈنی کا یہ میچ ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ میں ہنوما وہاری اور روی چندرن اشون کے جوش اور جدوجہد کے لئے درج ہوگیا ہے ۔ دونوں کھلاڑیوں نے زخمی ہونے کے باوجود مورچہ سنبھال کر رکھا اور ٹسٹ میچ ڈراکراکر ہی دم لیا

/11 جنوری (پریس ریلیز) رشبھ پنت (97) ، چتیشور پجارا (77)، روی چندرن اشون (ناٹ آوٹ 39) اور ہنوما وہاری (ناٹ آوٹ 23) کی شاندار کاکردگی اور جدوجہد سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا کرکٹ ٹسٹ پانچویں اور آخری دن پیر کے روز ڈرا کرالیا آسٹریلیا نے سڈنی میں تیسرے ٹسٹ میں ہندوستان کے سامنے جیت کے لئے 407 رن کا چیلنجنگ ہدف رکھا تھا اور ہندوستان نے کل کے دو وکٹ پر 98 رن سے آگے کھیلتے ہوئے میچ ڈرا ختم ہونے تک پانچ وکٹ پر 334 رن بنائے۔ سڈنی کا یہ میچ ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ میں ہنوما وہاری اور روی چندرن اشون کے جوش اور جدوجہد کے لئے درج ہوگیا ہے ۔ دونوں کھلاڑیوں نے زخمی ہونے کے باوجود مورچہ سنبھال کر رکھا اور ٹسٹ میچ ڈراکراکر ہی دم لیا

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے