نئی دہلی: ہماری آواز /11 جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی اور اداکارہ انوشکا شرما کے گھر ننھی پری آئی ہے۔ وراٹ نے خود ٹویٹر پر پیر کے روز اس کی اطلاع دی۔ وراٹ نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’ ہم دونوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ آج دوپہر ہمارے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
متعلقہ مضامین
بدقسمتی سے'یوم کسان' کے موقع پر کسانوں کو اپنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرے کرنا پڑ رہا ہے: شرد پوار
ممبئی: ہماری آواز/ 23 ڈسمبر (پریس ریلیز)’قومی یوم کسان’ کے موقع پر، کسانوں کو اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاجی مظاہرےکرنے پرمجبور ہونا پڑرہا ہے، اسے بدقسمتی قرار دیتے ہوۓ، مہاراشٹرا کے قدآور مراٹھا قائد اور سابق مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے کہا کہ یہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معیشت کے […]
مودی نے بغیر ڈرائیور کی میٹرو ٹرین کا کیاافتتاح،دہلی میٹرو کارپوریشن دنیا کے سات فی صد میٹرو نیٹ ورک میں شامل
نئی دہلی: ہماری آواز۔ 28دسمبر(پریس ریلیز)وزیراعظم نریندرمودی نےپیر کےروز دہلی میٹروکی میجنٹا لائن (جنک پوری پشچم بوٹینیکل گارڈن )پر ملک کی پہلی بغیر ڈرائیور کی میٹروٹرین کاویڈیوکانفرنسنگ کےذریعہ افتتاح کبا مسٹر مودی نے اس کےساتھ ہی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر نیشنل کامن موبیلٹی کارڈ خدمات کا بھی آغازکیا دہلی میٹروکی میجنٹا لائن پر بغیر ڈرائیور […]
اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی: جامعہ امداد العلوم، مٹہنا کے صدرالمدرسین مولانا مختار احمد قادری کا انتقال
علم وادب کا عظیم مینارہ ہم سے رخصت ہوگیا بڑے ہی افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ عمدۃ الخطباء رئیس الاساتذہ حضرت علامہ مختار احمد قادری رئیس المدرسین جامعہ امدادالعلوم مٹہنا ضلع سدھارتھ نگر یوپی کا آج صبح انتقال ہوگیا انا لللہ وانا الیہ راجعون قادری صاحب کا انتقال اہلسنت کا ایک عظیم خسارہ […]