نئی دہلی: ہماری آواز /11 جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی اور اداکارہ انوشکا شرما کے گھر ننھی پری آئی ہے۔ وراٹ نے خود ٹویٹر پر پیر کے روز اس کی اطلاع دی۔ وراٹ نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’ ہم دونوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ آج دوپہر ہمارے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
متعلقہ مضامین
سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور دعائیں دیں
مسجد یونس مالیگ، مسجد بسم اللہ اور اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کی وزٹ مالیگاؤں: 3مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) اللہ تعالیٰ ان تمام پروجیکٹس کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے- عزم و حوصلہ عطا فرمائے- غیب سے ان مبارک تعمیرات کے مکمل ہونے کا سامان مہیا فرمائے- اس طرح کے دعائیہ کلمات سے گزشتہ روز سربراہ رضا […]
بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح
دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ […]
کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد
دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے […]



