شعیب رضا

جشن حضور حافظ ملت میں علماے کرام کا بیان

گڑھریا اسکا بازار ہماری آواز (الطاف رضا) 14 جنوری آج شام بعد نماز عشا عالی جناب شاہ عالم کے کاشانہ پر جشن عید میلاد النبی ﷺکا انعقاد کیا جس کی صدارت حضرت حافظ ارشاد صاحب نےکی
قرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے آغا ز محفل کے بعد نعت خوانی اور سلسلہ خطاب کا آغاز ہوا
خطیب نوجوان حضرت علامہ مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی نے عمدہ خطاب کیا
خطیب دوراں ماہرتقابل ادیان حضرت علامہ و مولانا صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی نے حضور حافظ ملت کی حیات خدمات اور تعلیمات پر عمدہ خطاب فرمایا دوران خطاب آپ نے حضور حافظ ملت کو ایک عظیم مفکر،مدبر ، محدث اور منتظم کرار دیا ۔
علاٶہ ازیں بلبل نیپال حضرت قاری محمد صادق رضا نیپالی مداح رسول حضرت حافظ شاہ عالم رضوی مہراج گنجوی اور مداح خیرالانام مولانا الطاف رضا نیپالی پروگرام کی نظامت فرما رہے نقیب اہلسنت حضرت مولانا آصف رضا تنویری
اس موقع پر مولانا حفیظ صاحب حافظ غلام غوث الوری اور حافظ راحت حسین تنویری موجود رہے
بانی محفل جناب شاہ عالم نے سبھی معزز مہمانو ں کی عمدہ ضیافت فرماٸ اور سب کا شکریہ ادا کیا

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے