اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی موجودگی میں ممبر سازی کے لئے ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ، مولانا ابوبکر، حاجی شکیل، مفتی محمد عمران اور قاری عبدالمقتدر کیٹی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
متعلقہ مضامین
شکست یقینی دیکھ کر ممتا نے خود حملے کا ڈرامہ کروایا ہے
سیکولر ازم کے خود ساختہ دعویداروں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۱۱؍مارچ: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر معروف ملی شخصیت حضرت مولانا مفتی منظور ضیائی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر ہونے والے حملوں کی خبروں کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شکست کو یقینی دیکھ […]
نئے سال پر جیو کا تحفہ؛ یکم جنوری سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال فری
ممبئی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) مکیش انبانی کی ریلائنس جیو نے اپنے گاہکوں کو نئے سال کا شاندا ر تحفہ دیتے ہوئے وعدے کے مطابق یکم جنوری سے انٹر کنیکٹ یوز چارج ( آئی یو سی ) کو ختم کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا آئی یو سی کے تحت جیو سروس کے […]
ریا کاری اور شہرت پسندی
ریا کاروں سے اللہ عزوجل کی پناہ، آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ لوگ ریاکاری، دکھاوا اور شہرت کے واسطے نیک کاموں کو کرتے ہیں، اللہ تعالی ہمیں ریاکاری سے بچائے۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔ عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہﷺ ان اللہ لاینظر الی صورکم و اموالکم ولکن ینظر الی قلوبکم […]