اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی موجودگی میں ممبر سازی کے لئے ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ، مولانا ابوبکر، حاجی شکیل، مفتی محمد عمران اور قاری عبدالمقتدر کیٹی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
متعلقہ مضامین
نعت : سر پہ رکھنے کو جو مل جائیں نعال مصطفے۔
رشحات قلم : محمد نثار نظامی مہراج گنج پرضیا ،پرنور ہے حسن و جمال مصطفیٰکوئی لاسکتا نہیں ہرگز مثال مصطفی ان کے اوصاف و خصائل بےنظیروبےمثیلکیسے ہوپاے بیاں اوج کمال مصطفیٰ ان کے لبہاے مبارک سے ٹپکتے نور ہیںحکمتوں سے ہیں لبالب قیل وقال مصطفیٰ گلشن سرکار کی ہے ہر کلی خوشبو نوازحشرتک شاداں رہیں […]
اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی
نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ […]
خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ ہوئی لانچ
بستی:3اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)پیر طریقت حضرت علامہ الحاج محمد سعید نظامی صاحب قبلہ (نواسۂ حضور خطیب البراہین) کے ذریعہ چل رہی خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ آج لانچ ہوئی۔اس موقع پر حضرت علامہ محمد سعید صاحب قبلہ نظامی نے کہا اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہم عالمی سطح پر حضور خطیب البراہین […]