مراسلہ

رام گری پنڈت کو سزا دی جائے

"گستاخئ رسول مسلمانوں کے لئے انتہائی دل آزار ہے۔”

باطل عقیدہ باطل مزاج اسلام دشمن عناصر کی جانب سے بیہودہ گوئی اور گستاخئ رسول کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ،،،
جس کو سن سن کر ایمان والوں کا خون کھول جاتا ہے ،،
مگر ہمارے مسلم نیتاؤں کے کان میں
جیسے جوں بھی نہیں رینگتی ہے اور
وہ برابر سکوت وجمود اختیار کئے ہوئے رہتے ہیں ،
جبکہ ہمارے حضور کی ذات اقدس وہ ہے جو فقط ایمان نہیں بلکہ ایمان کی جان ہے ،
ہمیں اپنی ذات پر گالی گلوج اور ظلم وستم گوارہ ہے لیکن حضور کی شان میں ادنیٰ گستاخی اور توہین آمیز جملے سننا گوارہ نہیں ہے ،
ابھی حالیہ دنوں جس مردود رام گری سنت نے رب کے محبوب حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے اس کے خلاف جگہ جگہ ایف آئی آر درج کرائی جارہی ہے لیکن افسوس ہے کہ اس پر ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے جو ہندوستان جیسے جمہوری ملک کےلئے سوالیہ نشان اور بہت ہی شرم کی بات ہے ،
"”جب مسلمان کسی کے دیوی اور دیوتاؤں کے بارے میں کبھی کوئی غیر مناسب اور ہتک آمیز کلمات نہیں استعمال کرتا ہے تو پھر یہ یک طرفہ حرامی پن کا مظاہرہ کیوں -؟
اس وقت پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان تکلیف سے کراہ رہے ہیں اور شدید غصے میں ہیں اس لئے پولیس انتظامیہ کو "رام گری "کے خلاف بہت جلد ایکشن لے کر اس ملعون پنڈت کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئے ،
تاکہ آئندہ پھر کوئی بد انجام جہنمی کتا بکواس وخرافات نہ کرسکے ،
_"ہم ملعون پنڈت کی گستاخئ رسول پر سخت مذمت کرتے ہیں اور اس پر قانونی کاروائی کی مانگ کرتے ہیں ،
"مذکورہ مردود شخص کو سزا بھی ہو اور وہ کھلے منج سے معافی بھی مانگے ،

صدائے احتجاج
محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی،
(مقیم حال ممبئی)

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے