مولانا قمر غنی عثمانی: ناموسِ رسالت کے پاسبان

برصغیر کی اسلامی تاریخ ایسے بےشمار کرداروں سے روشن ہے جنہوں نے حق و صداقت کی راہ میں اپنی زندگی کو قربان کر دیا۔ انہی جرات مند سپاہیوں میں ایک اہم نام مولانا قمر غنی عثمانی کا ہے، جو آج بھی ناموسِ رسالت کے تحفظ کی خاطر جیل کی تاریک کوٹھریوں میں قید ہیں۔ ان … Read more

توہین رسالت کے مرتکبین کی اصل سزا

ہمارا ملک امن و شانتی کا گہوارہ رہا ہے- نہ جانے اس ملک پرکس کی منحوس نظر لگ گئی ہے۔ آئے دن اس کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں- گذشتہ چند سالوں سے کچھ ڈھونگی اور پاکھنڈی قسم کے باباؤں نےاس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- مزید برآں ایسی … Read more

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا … Read more

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان … Read more

بہر حال امتیاز جلیل نے بہت بڑا اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیا ہے

از خامہ: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی "ایک آنکھ موند کر نہیں کھلی آنکھوں سے دیکھیں اور نیت پر نہیں ظاہر پر توجہ دیں ، کہ کتنا اہم اور مہتم بالشان عمل ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ کسی اور مقصد نہیں بلکہ آقائے کائنات رحمت دوعالم صلی … Read more

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے … Read more

امتیاز جلیل قابل احترام آدمی ہے

اسکا مسلک تلاش کرنے کے بجائےاسکو Postive Point of View سے ایک کامیاب سیاست داں کی نظر سے دیکھیں۔ امتیاز جلیل Times of India اخبار میں ایڈیٹر رہ چکا ہے۔ Dua Foundation کے ذریعے فلاحی خدمات اور Govt.Medical College Aurangabad کے ڈیولپمنٹ میں انکا خاص کردار رہا ہے جسے آج بھی غیر مسلم Appreciate کرتے … Read more

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا غیر متزلزل انقلابی کردار

ازقلم: آصف جمیل امجدی "ہم وہ ہیں جو کٹ سکتے ہیں؛ مگر جھک نہیں سکتےنام محمد ﷺ پر جان دے دیں؛ پر رک نہیں سکتے” جب بھی ناموس رسالت ﷺ پر کوئی حملہ ہوا، جب بھی دشمنانِ دین نے اپنی ناپاک جسارتوں کا مظاہرہ کیا، امتیاز جلیل صفِ اول میں کھڑے ہو کر ایک چٹان … Read more

الفاظ ہی نہیں انداز بھی قابل مذمت ہے!!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں مفتی طارق مسعود کی گستاخی، وضاحت اور رجوع والی ویڈیو کلپس وائرل ہیں۔لوگ مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔زیادہ تر گفتگو طارق مسعود کے الفاظ پر کی جارہی ہے، جو کرنا بھی چاہیے لیکن یہاں ان کے الفاظ کے ساتھ ساتھ انداز … Read more

سید امتیاز جلیل تیری ہمت و جرأت کو سلام

جب جب کسی پاکھنڈی ملعون خبیث نے ہمارے پیارے آقائے کریم صلی اللہ کی شان اقدس میں ہرزہ سرائی کی جسارت کی ہے ، تو اللہ رب العزت نے اس کی سرکوبی کے لیے کسی نا کسی بندے کو اپنے حضور منتخب کر لیتا ہے، عصر حاضر میں آئے دن ہمارے حضور کریم صلی اللہ … Read more