امت مسلمہ کے حالات

کوئی بھی مسلمان! خدا کے واسطے گستاخانہ ویڈیوز ہرگز شئیر نہ کرے

ازقلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی

"آج کل برابر دیکھنے میں آتا ہے کہ جیسے ہی کوئی بد انجام، جہنمی کتا "ہمارے آقا ومولیٰ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یا کسی بزرگ شخصیت کی شان میں گستاخانہ ویڈیو بناکر موبائل اسکرین کے حوالے کرتاہے تو غیر مسلموں سے زیادہ خود مسلمان اس کو شئیر کرنے اور پھیلانے میں لگ جاتے ہیں ،،،

"جبکہ اس کو گندگی سمجھ کر ہاتھ نہیں لگانا چاہئے اور بالکل اس طرح نظر انداز کردینا چاہئے کہ جیسے مسلمانوں کے علم میں ہی نہیں ہے ،
اور ایسی ناپاک اور گندی "ویڈیو وغیرہ وائرل کرنا ہمارے خیال سے بڑا جرم ہے ،
آسمان پر تھوکنے والے پر وہ غلاظت خود اس کے منھ پر ہی پڑتی ہے اور آسمان کا کچھ نہیں بگڑتا اور نہ ہی نقصان ہوتا ہے ،،،،
یہ بھی صحیح ہے کہ ملاعنہ اور جہنمی کتے گستاخیاں کرکے اہل ایمان کی دل آزاری کرتے ہیں اور ان کو جذبات میں لانا چاہتے ہیں ،
_"اور جب مسلمان جذبات میں آکرمیدان عمل میں نکل پڑتا ہے تووہ اسلام دشمن عناصر جو خود بڑے دہشت گردہیں مسلمانوں کو دہشت گرد اور آتنک وادی کہہ کر بدنام کرنا چاہتے ہیں ،
کسی خاطی ومجرم کے خلاف دھرنا ومظاہرہ کرنے میں فائدہ تو ہے لیکن کچھ نقصان بھی ہے ،
،،،،،
فائدہ تو یہ ہے کہ دنیا کی نظر میں یہ آجاتا ہے کہ ہاں مسلمان بیدار ہیں ،
اور نقصان یہ ہے کہ کفار ومشرکین کو مزہ آتا ہے کہ مسلمانوں کو خوب تکلیف ہورہی ہے ،
اور ان کا دل زخمی ہے اس لئے وہ مزید بکواس وخرافات اور گستاخیاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،
اس لئے گندگی کو دبادینا زیادہ بہتر ہے تاکہ تعفن نہ پھیلے،،
"اللہ تعالیٰ گستاخوں کو غارت کرے اور بڑی سزا میں مبتلا کرے ،
اس سے پہلے دور رسالت میں کفار ومشرکین یعنی "ابو جہل "ابو لہب "عتبہ و شیبہ "ولید ابن مغیرہ وغیرہ گستاخی کرچکے ہیں اور ماضی قریب میں خود پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا بظاہر کلمہ پڑھنے والے وہابیوں کے گرو گھنٹال "اشرف علی تھانوی "قاسم نانوتوی "خلیل انبیٹھوی اور ان کے ہمنوا گستاخیاں کرچکے ہیں ،
اور موجودہ دور میں جو کر نائیک اور طارق مسعود جیسے گندے لوگ گستاخی کررہے ہیں ،
اور یہی دیکھا دیکھی ہندو سنگٹھن کے لوگ کررہے ہیں ،
ان کے گستاخی کرنے سے میرے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان نہ گھٹی ہے اور نہ گھٹے گی ،،،،،

"اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان فرماتے ہیں

تو گھٹائے سے کسی کے نہ گھٹا ہے نہ گھٹے
جب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا

اور

مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدء تیرے,
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا

سبحان اللہ العظیم

بے عیب وبے خطا پیغمبر اعظم نبئ مکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان اقدس میں جو گستاخیاں کررہے ہیں ،
خدائے تعالٰے ان سے ضرور انتقام لے گا اور سخت مبتلائے عذاب کرے گا ،
میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی آواز نہ اٹھائی جائے ضرور اٹھا ئی جائے کیونکہ یہ ایمانی تقاضا ہے اور جو صحیح معنوں میں مؤمن ومسلمان ہے گستاخانہ کلمات یا ویڈیو دیکھ کر غصے اور جلال سے اس کے جسم کا ریشہ ریشہ تن تنا اٹھتا ہے وہ تڑپ اُٹھتا ہے اور حد درجہ غمگین وفکر مند ہوجاتا ہے،
اوراس کا دل یہی کرتا ہے کہ گستاخ کہاں مل جائے کی اس کا قصہ ہی تمام کردیا جائے ،،،لیکن۔۔
"ماحصل کلام یہ ہے کہ ایسی گھناؤنی اور گستاخی سے بھری ویڈیو فارورڈ اور پوسٹ کرنے سے مسلمان گریز اور سخت پرہیز کریں ،،،،
اپنے وطن میں مسلمان حکومتی قانون کا پابند ہے ورنہ تو یہی حقیقت ہے کہ گستاخ رسول کی ایک سزا سرتن سے جدا سرتن سے جدا ،،،
کیونکہ شاتم ِرسول کے لئے ذرا بھی مروت نہیں اور نہ ہی اسے ایک لمحہ جینے کا حق ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے