تعلیم

ہر شخص مطالعہ کیوں نہیں کر پاتا؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان

ہر چیز پایہ تکمیل تک اپنے اسباب کے ساتھ پہنچتی ہے۔ جیسے کسی نے کسی کی دعوت کی تو یہ دعوت مکمل اس وقت کہلائے گی جب میزبان دعوت کے اسباب کو مکمل کرے گا۔ اگر مکمل نہ کرے گا تو مہمان کہے گا کہ یہ کونسی دعوت ہے ؟

اسی طرح تحریر کے اسباب میں سے ایک سبب مشاہدہ بھی ہے۔ اور پھر مشاہدے کو لفظوں میں بیان کر کے آگے پہنچانا بھی ایک ملکہ ہے۔لیکن افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس دور میں مشاہدہ کرنا کسی حد تک نظر نہیں آرہا ، اور مشاہدے کو لفظوں میں بیان کرنا تو کُوسُوں دور تک نظر نہیں آرہا۔

اور تحریرات کے اسباب میں سے ایک سبب مطالعہ بھی ہے۔ تحریر کیلئے مطالعہ بے حد ضروری ہے۔ ہر شخص اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ مطالعے کے بہت فوائد ہیں۔ لیکن ایک طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر شخص مطالعہ کر بھی نہیں پاتا۔ اور دور حاضر میں مطالعہ نہ کرنے کی شکایت بھی عام ہے۔

اب میں آپ کو 22 ایسے اسباب بتاتا ہوں جن کی وجہ سے مطالعہ نہیں ہو سکتا۔ اور وہ اسباب یہ ہیں۔

1️⃣ کتابوں سے دوری :-

2️⃣ علم کی ناقدری :-

3️⃣ بے مقصد زندگی :-

4️⃣ سُستی اور لاپرواہی :-

5️⃣ وقت کو فضولیات میں گزار دینا :-

6️⃣ اچھی ملازمت پر اطیمنان :-

7️⃣ امتحان میں پاس ہونے پر اطیمنان :-

8️⃣ سُوشل میڈیا کا زیادہ استعمال :-

9️⃣ کاموں کی ترتیب کا نہ ہونا :-

🔟 حافظے کی کمزوری :-

1️⃣1️⃣ احساس کمتری :-

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

2️⃣ 1️⃣خود اعتمادی کا نہ ہونا :-

3️⃣1️⃣ نصابی مطالعہ پر اکتفاء :-

4️⃣1️⃣ خود پسندی :-

5️⃣1️⃣ انانیت :-

6️⃣1️⃣ کسی کو کمتر سمجھنا :-

7️⃣1️⃣ کتاب کی ظاہری صورت پر دل کا مائل نہ ہونا :-

8️⃣1️⃣ عشق مجازی میں گرفتار ہوجانا :-

9️⃣1️⃣ اچھی صحبت کا نہ ملنا :-

0️⃣2️⃣ خودشناسی کا نہ ہونا :-

1️⃣2️⃣ گناہوں کی کثرت :-

2️⃣2️⃣ روحانی آداب کا اہتمام نہ ہونا :-

جس طرح باسی روٹی کھانا انسان پسند نہیں کرتا ، اسی طرح باسی لوگوں کے ساتھ رہنا بھی کوئ پسند نہیں کرتا۔ لہذا!! اپنے آپ کو تر رکھا کرو۔ وہ کیسے؟ وہ ایسے کہ اپنے اندر صلاحیت بڑھائو کتابیں پڑھ کر۔

سیکھنے والا انسان تروتازہ رہتا ہے ، خوش رہتا ہے اسلئے ہمیشہ سیکھتے رہو۔

سیکھنے کیلئے کتاب ضروری نہیں ہے بلکہ ہوش و حواس ضروری ہے

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے