ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔
روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ پر 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئیے‘‘۔
زلزلے کا مرکز اتوروپ جزیرے کے ملورلسکوئے گاؤں سے 77 کلومیٹر دور سطح زمیں سے 83 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
متعلقہ مضامین
دہلی: چراغ فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہین باغ میں بیداری پروگرام کا انعقاد
نئی دہلی: 4اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے شا ہین باغ علا قے میں چراغ فاؤ نڈیشن کے اشتراک سے دہلی اقلیتی کمیشن کا بیدار ی پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں علا قے کی عوام نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔پرو گرام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین نے بطور […]
آستانۂ کچھوچھہ مقدسہ اور حسام الحرمین پر تصدیقات
تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی خدمات نمایاں اہمیت کی حامل ہیں- آپ کے علمی، فقہی، تحقیقی کارناموں کی فہرست طویل ہے؛ تاہم یہ خدمات کا سب سے اہم باب ہے کہ اعلیٰ حضرت نے ان عناصر جن کی کتابوں میں رسول اللہ […]
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں عرس رضا کی مناسبت سے خراجِ عقیدت کی محفل کا انعقاد ہوا
مورخہ ۲۵ صفرالمظفر کو بعد نماز عشاء دارالعلوم مخدوم سمنانی میں خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی کی سرپرستی اور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین ادارہ ہذا کی صدارت میں عظیم الشان طریقے سے […]




