ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔
روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ پر 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئیے‘‘۔
زلزلے کا مرکز اتوروپ جزیرے کے ملورلسکوئے گاؤں سے 77 کلومیٹر دور سطح زمیں سے 83 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
متعلقہ مضامین
اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ کو 7مہینوں بعد ملی ضمانت، جیل سے رہا
سیتاپور: ہماری آواز/22دسمبر(نامہ نگار) رامپور عدالت سے 34معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رامپور صدر سیٹ سے رکن اسمبلی و رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیوی تزئین فاطمہ کو جیل سے رہائی مل گئی گرفتاری کے بعد انہیں سیتاپور جیل میں رکھاگیا تھا۔ رامپور کی عدالت نے انہیں پیر کو 34معاملوں […]
نعت : خاک پاے رسول مل جائے
رشحات قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی جس کو فیض حضور مل جائےاس کی قسمت کا پھول کھِل جاۓ اپنے ہونٹوں سے چوم لوں میں! گرخاک پاۓ رسول مل جائے خلد کا بس وہی تو ہے حقدارجس کا شجرہ علی سے مل جائے دفن ہونے کو کاش طیبہ میںمجھکو دو گز زمین مل جائے شہر […]
اپنے دلوں میں تقوی اور فکر اخرت پیدا کریں مسلمان: مفتی محمد اخلاق
شاہ آباد /ہردوئی ( حافظ طریق احمد)شاہ اباد علاقہ کے ہررئی گاوں میں گزشتہ شب ایک جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ منعقد ہوا، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی جمعیت علماء ہردوئی کے نائب صدر مفتی محمد اخلاق قاسمی بلگرامی نے خطاب کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنا […]