متفرقات

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن مئ پٹرول ٹنکی کے سامنے میڈیکل چلارہے تھے منگل کو صبح سات بجے وہ موٹر سائیکل سے گھر جارہے تھے کچھ دور پہلے موٹر سائیکل کو گھر کی طرف موڑ کر سڑک پار کررنے لگے تو بادشاہ پور کی طرف سے آرہی تیز رفتار کار موٹرسائیکل میں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئ گووند شدید طور پر زخمی ہوگئے، مقامی لوگوں دوڑے اطلاع ملنے کے بعد گھر والے بھی پہونچ گئے اور فورا ضلع ہسپتال لیکر پہونچ گئے، وہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دے دیا، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ،گووند اپنے بھائ اور بہن میں تیسرے نمبر پہ ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے