متفرقات

جاں نثار مفکر اسلام الحاج بابا نثار احمد قریشی یارعلوی کا انتقال، براؤں شریف میں تعزیتی مجلس منعقد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4 مارچ، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی)
جاں نثار مفکر اسلام اور یادگار شعیب الاولیاء کے انتہائی وفادار عالی جناب الحاج بابا نثار احمد قریشی یار علوی کے انتقال پر ملال پر دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں منعقد تعزیتی مجلس میں خطاب فرماتے ہوئے قائد ملت مفکر اسلام تاج العلماء حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف و حضرت علامہ و مولانا مفتی نظام الدین صاحب قبلہ استاذ دارالعلوم فیض الرسول براوں شریف تعزیتی تصوراتی خطاب پیش کیا۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے