متفرقات

ہرپور، برجمن گنج میں سنی علما کی ایک کامیاب میٹنگ

ہرپور/برجمن گنج/ مہراج گنج: 9اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج قبل جمعہ دارالعلوم اہلسنت غوثیہ فیضان رضا ہرپور برجمن گنج ضلع مہراج گنج میں علمائے اہل سنت کی ایک میٹنگ حضرت علامہ مولانا صاحب علی چترویدی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام نے مشترکہ طور پر یہ فیصلہ لیا کہ گستاخ رسول صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نرسماے نند کے خلاف برجمن گنج تہانے میں ایف آئی آر درج کرا جائے گا
جب تک کہ اس کی گرفتاری نہ ہوجائے تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور ملعون وسیم رضوی کے خلاف ھمارا احتجاج جاری رہے گا جب تک وہ معافی نہ مانگے اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی شادی بیاہ کے موقع پر غیر اسلامی روایات مثلاً گانا بجانا ڈے جے وغیرہ اگر استعمال کریگے تو علمائے کرام ان کا بائیکاٹ کرینگے اور کوئی بہی عالم اس کی ضرورت کی تکمیل نہیں کرے گا جب تک وہ اعلانیہ توبہ نہ کر لے
اگر کسی عالم پر بے جا الزام لگاکر نکالا جارہا ہے تو کمیٹی سے اس کے بارے میں باز پرس کی جائے گی کہ ایسا کیوں کر رہے ہے ہو اگر تشفی بخش جواب نہیں ملا تو کوئی بھی عالم وہاں پڑھانے نہیں جاے گا اور یہ بہی فیصلہ لیا گیا کہ اگر کسی عالم دین پر کوئی پریشانی آتی ہے تو سارے علماء یکجا ہو کر اس کا حل نکالیں گے ایسے موقع پر متحرک فعال شخصیت حضرت علامہ مولانا نظام احمد مصباحی قادری اور عالم حق بیان حضرت مولانا صدام حسین امجدی پرنسپل ادارہ ھذا حضرت حافظ وقاری ابوطلہ صاحب خطیب وامام متھرا نگر حضرت مولانا عابد حسین علیمی مدرس گلشن رضا نرائن پور حضرت حافظ عبدالرشید نظامی حضرت حافظ وقاری حبیبِ رضا علیمی مدھوبن حضرت حافظ وقاری محمد افضل حسین نرائن پور حضرت حافظ وقاری ارشد مدھوبن حضرت مولانا اختر رضا علیمی جمدا شاھی اور علاوہ ازیں عوام اہلسنت وقرب وجوار کے عوام موجود رہے

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے