ہرپور، برجمن گنج میں سنی علما کی ایک کامیاب میٹنگ

ہرپور/برجمن گنج/ مہراج گنج: 9اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج قبل جمعہ دارالعلوم اہلسنت غوثیہ فیضان رضا ہرپور برجمن گنج ضلع مہراج گنج میں علمائے اہل سنت کی ایک میٹنگ حضرت علامہ مولانا صاحب علی چترویدی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام نے مشترکہ طور پر یہ فیصلہ لیا کہ گستاخ رسول صل … Read more

سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ

نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب قبلہ … Read more

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی … Read more

بیجا رسوم و رواج کے خاتمے کے لیے علما اور ملی تنظیمیں آگے آئیں!

کرناٹک کے علماے کرام ائمہ مساجد اور دانشوران کی میٹنگ میں اہم فیصلے! کرناٹک (پریس ریلیز) : مورخہ 17/مارچ صبح دس بجے کرناٹک کے علمائے کرام،ممتا زائمہ مساجد اور دانشوران قوم و ملت کی زوم پر ایک آن لائن مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس کی صدارت کرناٹک کے امیر شریعت حضرت مولانا صغیر احمد رشادی … Read more

کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک جہیز کا وائرس ہے: قاضی مطیع الرحمٰن قاسمی

میرابھائندر میں اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں منعقدہ میٹینگ میں علماء اکرام کی پرجوش شرکت 16 مارچ: میراروڈ میں مسلم معاشرے میں خرابیوں کے سدّباب کے لئے دارالقضاء فاؤنڈیشن میرا بھائندر کے زیرِ اہتمام مسجد بلال سیکٹر 11 شانتی نگر میراروڈ میں بعد نمازِ فجر ایک نشست منعقد ہوئی ،جس میں قرب و جوار کی … Read more

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی … Read more

اردو کا حق دلانے کے لیے اردو کارواں سرگرم عمل

امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال، کئی تجاویز منظور 8 مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)اردو کی تحریک جوجناب غلام سرورمرحوم اور پروفیسر عبد المغنی مرحوم کے بعد سرد ہو چکی تھی ، کچھ چنگاریاں راکھ تلے دبی ہوئی تھیں ، امارت شرعیہ نے … Read more

جمعیت علماء گوپامئو کے تحت میٹنگ منعقد

اصلاح معاشرہ کے طریقوں پر علماء نے کیا غور، ہر نصف ماہ میں اصلاحی نشست کے انعقاد کا لیا فیصلہ ہردوئی: 9فروری/ ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)جمیعت علماء گوپامئو کے زیراہتمام مدرسہ اصلاح المسلمین میں اراکین وائمہ مساجد کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں نبوی ہدایات، سیرت مقدسہ اور صحابہ کرام کی پاکیزہ زندگیوں … Read more

شھر لکھنو میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

ناموس رسالت کا تحفظ ہی ہمارے مسائل کا حل: قمر عثمانی لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 29 جنوری مؤرخہ 29/ جنوری بروز جمعہ بعد نماز مغرب درگاہ محب العارفین سـرکار سید قیام الدین علیہ الرحمہ (کھمن پیر) کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کے ذمہ داران و اراکین کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ کا … Read more

لکھنو: چار باغ درگاہ کھمن پیر کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوری// جیسا کہ ہم اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ان بگڑتے حالات میں ملک کے اندر دینی، ملی ،سماجی اور ثقافتی بیداری پیدا کرنا کتنا دشوار ہوتا جا رہا ہے ایسے میں کسی تنظیم یا تحریک کا اپنے مقاصد کی حصولیابی پر ڈٹے رہنا قابل تعریف ہے۔ بڑی خوشی … Read more