بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے روز لکھنو کے ایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہو گیا تھا ملک کے کئ حصوں میں انکے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے صوبہ کے ضلع ہردوئ کے علاوہ شاہجہانپور لکھیم پور کھیری بریلی مارہرا پیلی بھیت بدایوں فرخ اباد قنوج کانپور سمیت کئ ضلعوں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر نگر پالکا چیر مین حںیب احمد خان سید بادشاہ حسین واسطی سید رضوان میاں سید اویس میاں سید نجیب میاں کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی وسماجی لوگ موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
بھارت نے رقم کی نئی تاریخ، آسٹریلیا کو 1-2 سے دی شکست، ملک بھر میں جشن کا ماحول
برسبین: ہماری آواز/19جنوری// ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین کے گابا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد بارڈر گاوسکر ٹرافی جیت لی۔ ہندوستان نے […]
ان کی بدبختی تو دیکھیے!!!
تحریر : خلیل احمد فیضانی جب ذکر مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بزم نور سجتی ہے, تو غنچہ ایمان تازہ ہوجاتا ہےبوجھل طبیعتیں شاد شاد ہونے لگتی ہیںیقینا خوش بخت ہیں وہ افراد جو اپنے سینوں میں محبت مصطفی کا چراغ روشن کیے ہوۓ ہیںاور اس کی لو کو تیز سے تیز تر […]
حیرت کاملی منزل میں عظیم الشان جلسہ جشن میلادالنبیﷺ کا انعقاد، کثیر تعداد میں عاشقان رسول کی شرکت
سرینگر / گوہر خاکی جشن میلادالنبی صلم کے سلسلے میں جہاں پوری دنیاء میں روح پرور نورانی مجالس ومحافل کا اہتمام جاری و ساری ہیں وہیں اسی سلسلے کے تحت وادی کشمیر کے معروف علمی و روحانی خانوادہ حیرت کاملی( حیرت کاملی منزل زکورہ سرینگر) میں ایک عظیم محفل میلاد النبی صلم منعقد ہوئی ۔جس […]