ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، غفران میاں، نفیس الرحمان، ایڈووکیٹ ریحان خان ،فضل الرحمان وغیرہ نے ایصال ثواب کیا۔
متعلقہ مضامین
اناؤ: عرس تاج الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
مورخہ یکم اپریل 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء عرس حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمتہ بمقامکانپور پریم نگرمتصل محمد علی پارک میں عظیم الشان پیمانے پر انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں علمائے اہل سنت نے شرکت شرکت فرمائیں عرس مبارک کی کامیابی پر خادم فقیر قادری محمدتحسین رضا (خلیفہ حضور شیخ الاسلام […]
دارین فاؤنڈیش کے زیر اہتمام مفت آنکھ جانچ کیمپ کا انعقاد
جمشیدپور: ہماری آواز (نامہ نگار) 3جنوری// دارین فاؤنڈیشن و اکیڈمی کے زیر اہتمام آج جمشیدپور میں غریبوں کے لیے مفت آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں 235 مریضوں کی آنکھ جانچ ہوئی جس میں 73 مریضوں میں موتیا بند کی تشخیص ہوئی جن کا مفت آپریشن اور لینس لگانے کا […]
مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو مجرب نسخہ
اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپ کا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو، کیونکہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ […]



