متفرقات

مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو مجرب نسخہ

اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپ کا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو، کیونکہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ اور اسپرے وغیرہ سب خراب کرتے ہیں۔ ان سے متبادل چیز مچھر دانی ہے، خاص کر بچوں کو کیمیکل نہ سونگھائیں ۔

تو آج میں آپ سے ایک ٹوٹکہ شئیر کرتا ہوں جو آزمودہ ہے، گزشتہ چار سال سے اس ٹوٹکہ کے زریعے خود بھی مچھروں سے بچ رہے اور دیگر رشتہ دار بھی فائدہ لے رہے ہیں۔۔۔

طریقہ استعمال! ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں 3 سے چار لونگ لگا دیں اور کمرے کے کسی کونے میں رکھ دیں۔ ان شاءاللہ مچھر اس کمرے سے دور رہیں گے۔۔۔۔ جب لیموں سوکھ جائے تو بدل دیں۔ تصویر میں دیکھ لیں ۔لیموں بدلنے ھیں۔ لونگ وہی رہنے دیں۔

بشکریہ: مبارک فاؤنڈیشن

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے