اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی موجودگی میں ممبر سازی کے لئے ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ، مولانا ابوبکر، حاجی شکیل، مفتی محمد عمران اور قاری عبدالمقتدر کیٹی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
متعلقہ مضامین
نعت : باغ فن میں نعت کی باد بہاری واہ واہ
رشحات قلم : محمد اشرفؔ رضا قادری کلکِ قدرت نے تری صورت سنواری واہ واہتیری سیرت کے محل کی پائداری واہ واہ مصطفیٰ کے وصف کی سرسبز کیاری واہ واہباغِ فن میں نعت کی بادِ بہاری واہ واہ جامعِ جملہ محاسن، حاملِ فضل و کمالہو رہی ہے ساری دنیا میں تمہاری واہ واہ زہد کی […]
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کرنا ایمان کی نشانی ہے
مدرسہ گلشن برکات شہنشاہ آباد کے زیر اہتمام یومِ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مفتی عبدالمصطفی مصباحی کا خطاب علی گڑھ: 08/فروری، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ گلشن برکات کے زیر اہتمام مسجد گلستان رضا علی گڑھ میں یومِ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد حضور محبوب العلماء سید محمد امان […]
غزل: مرا ہم دم بھی مجھ سے بے خبر ہے
مرا ہم دم بھی مجھ سے بے خبر ہےمرے حالات پر کس کی نظر ہے غزل کی وادیوں میں کھو گیا ہوںمجھے کچھ بھی نہیں اپنی خبر ہے بدن پر قیمتی کپڑا نہیں ہےمگر لہجہ بہت ہی پر اثر ہے مجھے بہتر بنانے میں لگے ہیںمرے کردار پر سب کی نظر ہے میں اپنے آپکو […]




