متفرقات

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ

موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری
مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر کل 127 رن بنائے جس میں گورو سومن نے سب سے زیادہ 26 رن بنائے دیواکر نے 17 اور اخلاق نے 16 رنوں کی پاری کھیلی ڈھاکہ کی طرف سے بالنگ کرتے ہوئے کپتان سراج انور نے 03 کنال و مجاہد نے دو دو وکٹ لیے جواب میں کھیلتے ہوئے ڈھاکہ کی ٹیم 98 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی بیتیا کی طرف سے طارق نے کل 4 وکٹ حاصل کیے جبکہ دلیپ اور نظام نے دو دو وکٹیں حاصل کی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہونچایا میں آف دی میچ طارق کو ملا
اس میچ کے امپائر پردیپ کمار منا اور ٹیپو سنگھ تھے جبکہ اسکورر پرویز عالم اور ساحل تھے جبکہ کمنٹری کے فرائض عبدالرحمن و اسلم نے انجام دیے اس موقع سے کمیٹی کے صدر ہارون خان,سکریٹری پردیپ کمار,سنجے سنگھ,امتیازالحق,اکبر خان,پپو چودھری,شاہد خان سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے