نعتیہ شاعری نجات و مغفرت کا بہتر ذریعہ ہے: ڈاکٹر طاہر الدین

موتی ہاری (عاقب چشتی)رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہا میں رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس میں علاقہ کے شعراء کے علاوہ اردو دوست افراد نے شرکت کی اس دوران ڈاکٹر طاہرالدین طاہر نے کہا کہ نعتیہ شاعری نہایت مشکل ترین امر … Read more

بچوں کو اسلامی معلومات سے آگہی وقت کی اہم: شکیل احمد رضوی

سیرۃ النبی کوئز میں فلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا کے طلبہ کی نمایاں کامیابی کے پیش نظر انعام سے نوازا گیا موتیہاری (عاقب چشتی) اس ترقی یافتہ دور میں جدید عصری علوم کی اہمیت و افادیت سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور بغیر علم و ہنر کے ہمارے بچے ترقی نہیں کر سکتے … Read more

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار: ڈاکٹر طاہر

رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ہوا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ موتیہاری (عاقب چشتی) نعت گوئی و نعت خوانی کا شمار عبادت میں ہوتا ہے اور دنیا کے ہر گوشے نعت پاک پڑھی اور لکھی جاتی ہے نعتیہ شاعری کا ہنر قرآن مقدس کی پاکیزہ آیات سے ملتا ہے مذکورہ باتیں … Read more

امام الانبیاء کی ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے: ناز محمد قادری

مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے پیران عظام و دانشوران مضبوط لائحۂ عمل تیار کریں موتیہاری تیغی جامع مسجد مدھوبنی دریا پور مشرقی چمپارن جشن آمد رسول کے مقدس موقع سے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا محفل سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ باغ محمدی کے پرنسپل مولانا ناز محمد قادری … Read more

سرکار مدینہ نے بیٹیوں کو حیات جاودانی عطا فرمائی: سعید احمد قادری

مطالبۂ جہیز و مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے لیے آگے آئیں پیران عظام و دانشوران موتی ہاری (عاقب چشتی) حکیم مولانا آفتاب عالم کے صاحبزادہ حافظ محمد صدام حسین و صاحبزادی نغمہ خاتون کی شادی خانہ آبادی کے موقع سے کلیان پور میں محفل جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا … Read more

موتی ہاری: 103ویں عرس اعلیٰ حضرت کے موقع سے ضلع کے اکثر و بیشتر مساجد و مدارس میں منعقد ہوئی محفل عرس

امام احمد رضا نے عشق و عرفان کی شمع روشن کی: جمیل اختر قادری موتی ہاری (عاقب چشتی) اعلیٰ حضرت سیدی امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ سچے عاشق رسول تھے اور ہمہ وقت عشق و عرفان کے بحر بیکراں میں غوطہ زن رہا کرتے اور عشق رسالت میں ڈوب کر آپ نے … Read more

مینک کیئر فاؤنڈیشن نے سیلاب زدگان کے بیچ کپڑا، غذائی اجناس اور تعلیمی اشیاء تقسیم کیا

موتی ہاری (عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے سب زیادہ سیلاب متاثرہ علاقہ بنجریا بلاک کے پٹکھولیا کے سیلاب زدگان کے بیچ کپڑا، غذائی اجناس کے علاوہ بچوں کے بیچ کاپی قلم، ٹافی، بریڈ، اور دوسری چیزیں تقسیم کی گئی۔ موقع پر قریب ڈیڑھ سو سیلاب متاثرہ خاندانوں کے بیچ مینک کیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر … Read more

اردو ہماری مادری و قومی زبان ہے: انیس الرحمن چشتی

اردو زبان کو اپنی بول چال کی زبان بنائیں: احسن چمپارنی اسکول و کالج کے طلباء اردو کی تعلیم پر دیں خصوصی توجہ,طلباء و طالبات کو اردو کی تعلیم کی جانب راغب کرنا اساتذہ کی اہم ذمہ داری, اردو زبان کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنا نہایت افسوسناک موتی ہاری(ہماری آواز) اردو زبان و … Read more

افق ادب کے درخشندہ ستاروں کا ٹوٹنا جہان ادب کے لیے نیک فال نہیں

عظیم صحافی ریاض عظیم آبادی,ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی,فکشن نگار مشرف عالم ذوقی,شاعرہ ادیبہ محترمہ تبسم فاطمہ,سلطان تغزل سلطان اختر,مشہور افسانہ نگار انجم عثمانی اور پروفیسر مولابخش کے انتقال سے اردو داں طبقہ سوگوار,عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیراہتمام فیض اردو اکیڈمی کیسریا میں منعقد ہوئی تعزیتی نشست موتی ہاری: 22اپریل، ہماری آواز(عاقب چشتی) عظیم صحافی … Read more

قانون ساز کونسل کا رکن بنائے جانے پر اپیندر کشواہا کو جے۔ڈی۔یو۔ کارکنان نے پیش کی مبارکباد

اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران میں ہوتا ہے: مہیشور سنگھ موتی ہاری:17مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) جے ڈی یو لیڈر اپیندر کشواہا کو قانون ساز کونسل کا رکن نامزد کیا جانا نہایت خوش آئند قدم ہے اس فیصلے سے پارٹی لیڈران کی حوصلہ افزائی ہوگی اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران … Read more