ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔
روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ پر 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئیے‘‘۔
زلزلے کا مرکز اتوروپ جزیرے کے ملورلسکوئے گاؤں سے 77 کلومیٹر دور سطح زمیں سے 83 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
متعلقہ مضامین
اگلے 24 گھنٹوں میں دہلی کا درجہ حرارت 5.9 °C(پارہ) تک بڑھ جانے کا امکان
نئی دہلی: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) کئی دن تک سردی اور سردی کے موسم کاٹنے کے بعد ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ ، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتہ کے روز.دہلی کے صفدرجنگ میں صبح ساڑھے آٹھ بجے کم سے کم درجہ حرارت […]
رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کی امداد ضرور کریں! علامہ اسرار احمد فیضی
گونڈہ/ 17 اپریل 2021 بروز سنیچر کو خلیفہ حضور طاہر ملت حضرت علامہ مفتی محمداسرار احمد فیضی واحدی مدظلہ العالی، صدر رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ، یوپی نے پریس ریلیز کرکے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید اور رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت و تعلیمات نے ہمیں […]
ورکشاپ: اندھیروں سے اجالے کی طرف
جلگاؤں: ہماری آواز (پریس ریلیز) 18 جنوری// گزشتہ روز بتاریخ 17 جنوری 2021 جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے اپنے وابستگان اور عوام کے لئے ایک دعوتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں 50 زائد مرد اور 30 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاذ مفتی عتیق الرحمن صاحب کے درس قرآن سے ہوا […]



