مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن مئ پٹرول ٹنکی کے سامنے میڈیکل چلارہے تھے منگل کو صبح سات بجے وہ موٹر سائیکل سے گھر جارہے تھے کچھ دور پہلے موٹر سائیکل کو گھر کی طرف موڑ کر سڑک پار کررنے لگے تو بادشاہ پور کی طرف سے آرہی تیز رفتار کار موٹرسائیکل میں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئ گووند شدید طور پر زخمی ہوگئے، مقامی لوگوں دوڑے اطلاع ملنے کے بعد گھر والے بھی پہونچ گئے اور فورا ضلع ہسپتال لیکر پہونچ گئے، وہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دے دیا، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ،گووند اپنے بھائ اور بہن میں تیسرے نمبر پہ ہے۔
متعلقہ مضامین
مئو: ضلع میں 50 لاکھ یا زائد لاگت والے تعمیری کاموں کی ہوگی جانچ
50 لاکھ روپیے یا اس سے زیادہ لاگت کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ مئو کلیکٹریٹ ہال میں پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت و سیاحت یوپی مسٹر مکیش کمار میشرام نوڈل آفیسر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مئو: ہماری آواز(امتیاز منصوری) 30دسمبر//نوڈل نے ضلع میں ہونے والے سڑک کے کاموں کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]
نعت : بارش نور میرے گھر پر ہے
رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری شاہ بطحا کا جو قلندر ہےاس کا چرچا جہاں میں گھرگھر ہے آب زم زم ہے جوشہاتیرےجد کے ایڑی کی پیاری ٹھوکر ہے میری بخشش کے واسطے کافیبنت خیرالوری کی چادر ہے فیض بٹتا ہے یاں بزرگوں سےاور مدینے میں اس کا ٹاور ہے ہیچ دنیا ہے اس […]
روس کے جزیرے کوریل میں زلزلے کے جھٹکے
ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ […]
