مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی چینگ کررہے تھے تبھی ہتھگواں نہر چوراہے کے پاس دو تیز رفتار شخص بولیٹ موٹر سائیکل سے آرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی بولیٹ سوار شخص بھاگنے لگا، پولیس نے جیپ سے پھیجا کیا تو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گرپڑا جنہیں پولیس نے پکڑلیا ۔پکڑے گئے شخص ہتھگواں تھانہ حلقہ کے پرسی پور گاؤں کے ویجئے کمار سروج ولد بھولا سروج ہے پولیس کی تلاشی میں لال چند عرف نکلو کے پاس سے ایک 315بور کا طمانچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوا، پولیس نے جب سختی سے پوچھ تاچھ کیا تو دونوں نے بتایا کہ وہ بلیٹ موٹر سائیکل چوری کی ہے پکڑے گئے چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی ایک اور موٹر سائیکل اسپیلنٹر سپر برآمد کی، جس کے بعد پولیس نے گاڑی چور ی سمیت دیگر دھارا لگا کر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ہتھگواں تھانہ انچارج ادے ترپاٹھی کے اس جلد کاروائ پر علاقہ میں بدمعاشوں میں کہرام مچ گیا ہے۔
متعلقہ مضامین
اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ کو 7مہینوں بعد ملی ضمانت، جیل سے رہا
سیتاپور: ہماری آواز/22دسمبر(نامہ نگار) رامپور عدالت سے 34معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رامپور صدر سیٹ سے رکن اسمبلی و رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیوی تزئین فاطمہ کو جیل سے رہائی مل گئی گرفتاری کے بعد انہیں سیتاپور جیل میں رکھاگیا تھا۔ رامپور کی عدالت نے انہیں پیر کو 34معاملوں […]
مشن بنگال: 'سوامی جی' اور 'نیتا جی' بی۔جے۔پی۔ کے انتخابی ہتھیار
ہماری آواز دہلینئی دہلی، 26 دسمبر (نامہ نگار) مغربی بنگال میں کچھ مہینوں بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دن بہ دن انتخابی حکمت عملیوں کے دوران ریاست میں بھگوا لہرپھیلانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سوامی وویکانند اور نیتاجی سبھاش چندر بوس جیسے ’بنگال کے آئیکون‘ کو دہرے انتخابی […]
تحریک فروغ اسلام کا دوسرا عظیم الشان تحفظ ناموس رسالتﷺ کنونشن
وڈالا ایسٹ/ممبئی: 28 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) تحفظ ناموس رسالت کا کام صرف سنی سنی ہی مل کر کر سکتے ہیں، بغیر ثبوت شرعی کے کسی پر تہمت لگانا گناہ کبیرہ ۲۷، فروری ۲۰۲۱ بروز سنیچر بعد نماز عشاء مدینہ مسجد شانتی نگر وڈالا ایسٹ ممبئی میں تحریک فروغ اسلام کے بینر تلے وڈالا برانچ […]

