مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ مضامین
اسلام ہی سچا دین ہے۔
تحریر : بدرالدجی امجدی اسلام ایک مقدس،محترم ،مکرم معزز اور اللہ کا پسندیدہ دین ہے – کیونکہ اللہ تعالیٰ کا اعلان ہے"إنّ الدِّينَ عِنْدَ اللّهِ الاِسْلاَم "بیشک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے اسلام ہمیشہ سے پھلتا پھولتا اور اپنی آن و بان اور شان کے ساتھ خطہ نصف النہار کی طرح جگمگاتا رہا […]
شیخ اسیدالحق قادری محدث بدایونی زمین کے اوپر ہمارے مرکز توجہ رہے اب نگاہ غوث اعظم کے حصار میں ہیں
مدرسہ فیضان غوث اعظم اوسہیت میں چھٹے سالانہ عرس شھید بغداد میں علما کا اظہار خیال اوسہیت:ہماری آواز(نامہ نگار) شیخ سید الحق قادری محدث بدایونی اپنی خاندانی روایتوں کے پاسدار، اپنے بزرگوں کی خصوصیات، کمالات اور امتیازات کے امین تھے ان کی ذات میں جو صلاحیتیں استعدادیں پائی جاتی تھی وہ انہیں ورثے میں ملی […]
ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند
ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان […]