لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔
متعلقہ مضامین
یوپی: یکم مارچ سے کھلیں گے پرائمری اسکول
ہماری آواز/لکھنو:05فروری(پریس ریلیز) اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کے وجہ سے بند جماعت ایک تا 8تک کے اسکولوں میں تعلیمی سلسلے کودوبارہ شروع کرنے کے لئے جمعہ کو حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق جماعت 6تا8تک کے طلبہ 10فروری سے اپنے اسکولوں میں کلاسز میں شرکت کرسکیں گے […]
خدا کے لئے مسلمانوں اپنے بچوں کو پہلے دین پڑھاؤ!
اس دور کے مسلمانوں کی ذہنیت پر ماتم ہے کہ وہ اپنے "کم سن کوتاہ شعور” اور چھوٹے بچوں کا ہوش سنبھالتے ہی "انگلش میڈیم اسکول وکالج میں خطیر رقمیں دے کر ایڈمیشن کروادیتے ہیں اور لمبی لمبی فیس بھی ادا کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی اور وہ بڑے ہی […]
مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ
مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ […]





