تعلیم

پانچ سال کی عمر میں جنّت انصاری نے قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا

لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے