گوشہ خواتین نظم

نظم: سجدہ

نتیجۂ فکر: رمشا یاسین، کراچی پاکستان میں جھکی تھی دنیا کے آگے،میں رویٔ تھی دنیا کے آگے،امید تھی مجھ کو دنیا سے ہی،یقین تھا مجھ کو دنیا پہ ہی،دنیا نے مجھے ٹھکرادیا،مجھے چلتے چلتے گرا دیا۔ کر کے خود کو خدا سے غافل،کر کے خود کو دنیا کے قابل،آگ کی لپٹوں میں جلتی رہی،میں دنیا […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط سوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❺ ـــ آپ – رحمة الله عليه – کے دست حق پرست پر لاکھوں افراد کیسے اسلام قبول کر لیے؟اس کے جواب میں جہاں آپ کی دیگر بے شمار صفات حمیدہ موجود ہیں وہیں آپ کا حسین و بے نظیر خلق حسَن ہے کہ جس طرح آقاے کریم […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار […]

گوشہ اطفال گوشہ خواتین

بچوں کا کالم: سایہ

افسانہ نگار: ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الہٰ آباد)salehasiddiquin@gmail.com سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے بہت لگاؤ تھا ۔وہ اپنے […]

گوشہ خواتین

کشش کا قانون

تحریر: رمشا یاسین (کراچی) دنیا کا کویٔ بھی نظام، کویٔ بھی قانون ہو، اللہ کے ارادوں سے علیحدہ نہیں۔ اللہ فرماتا ہے: وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمان کو ایسے سہاروں کے بغیر قایٔم کیا جو تمکو نظر آتے ہوں، پھر وہ اپنے تختِ سلطنت پر جلوہ فرما ہوا، اور اس نے آفتاب و […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط دوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور گزشتہ سے پیوستہ۔۔ـــ جوانی کی قربانی:آپ رحمتہ اللہ علیہ دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر کے یوں ہی بے علم جنگل میں گوشتہ نشین نہیں ہو گئے بلکہ تاریخ شاہد ہے کہ آپ رحمۃ اللہ نے اپنی جوانی کے محض ظاہری علوم : تفسیر، فقہ اور حدیث کی […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور دور حاضر میں قوم مسلم کی زبوں حالی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے اسلاف سے دور ہوتے جا رہے ہیں، ان کے کردار کو فراموش کرتے جا رہے ہیں اور چند گنے چنے افراد ذرا یاد کر بھی رہے ہیں تو صرف کرامات، قوم […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

مضبوط خاندان، مضبوط معاشرہ

تحریر: سیدہ دردانہ عتیقہبیدر، کرناٹکJIH, women’s wing ایک ایسا خواب جسے ہر دور میں، ہر باشعور شخص نے دیکھا لیکن اسے شرمندۂ تعبیر نہ کر سکا. حیرت ہے کہ اشرف المخلوقات کہلانے والا انسان اپنے معاشرے کو فلاح و بقا کی جانب راغب کرنے میں ناکام ہی رہ جاتا ہے. ہر بار، ہر دور میں، […]

گوشہ خواتین

مقصد حیات کو ہی مقصد حیات بنائیں!

از قلم: کنیز حسین امجدی (بنت مفتی عبدالمالک مصباحی) جمشیدپور یہ معلوم ہونے کے باوجود کہ ہم دنیا میں آئے اور ایک مقررہ دن ہمیں یہاں سے کوچ کر جانا ہے؛ پھر بھی ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم اس دنیا میں کیوں آئے ہیں ہمیں یہاں کیا کرنا ہے ؟ کیسے کرنا […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

موقع اور محل کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے قیادت کرنا، اکیسویں صدی کی اہم ضرورت ہے

تحریر: آبیناز جان علیموریشس ۳ فروری ۱۲۰۲ء؁ کو ہونوریس ایجوکیشنل نیٹ ورک بیل ٹیر موریشس میں ایک ماسٹر کلاس کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً پچیس لوگوں نے شرکت کی۔ اَن لرننگ لیب کی منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ پریا بومی رگھو نے نہایت منفرد انداز میں سامعین کو اپنی معلومات سے محظوظ کیا۔ ماسٹر کلاس شام […]