گوشہ خواتین

“ایک شیرنی جو حجاب میں تھی” وائرل اور مقبول ہونے کی عظیم الشان داستان

ازقلم: ذوالفقار احمد فریدیبروز چہار شنبہ ۹ فروری ۲۰۲۲ع سوشل میڈیا پر جس طرح اسلام کی بیٹیوں کو حجاب اور اسلام کی خاطر احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے دیکھنے کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ہمارے ایمان اور ضمیر کے مقابلے میں ہماری بہنوں کا ایمان اور ضمیر زیادہ مضبوط اور روشن ہے دینی […]

سیاست و حالات حاضرہ

وناش کالِ ویپرت بدھی

جرعات: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ، وانم باڑی ظلم اب حد سے پار ہونے لگا ہے۔ جدھر دیکھیں اُدھر کمزوروں اور لاچاروں پر فاشسٹ عناصر بھوکے شکاریوں کی طرح ٹوٹ پڑ رہے ہیں۔ معاشرے پر فسادیوں اور شرپسندوں کا غلبہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ مظلوموں کو فریاد اور ماتم کرنے کا یارا بھی نہیں […]

مراسلہ

واہ! حرکت وعمل کی تصویر بننا کوئی آپ سےسیکھے

یقیناً لائق مبارکباد ہیں سہ ماہی پیام بصیرت کے علماء تحریر: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ}6306397662 اقوام عالم میں یہ نایاب روش صدیوں سے اصحاب قرطاس و قلم اور تاریخ نویسوں کی مرہون منت رہی ہے۔ کہ قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے جن بااثر شخصیتوں نے اپنی رفاہی خدمات کی بدولت ان […]

گوشہ خواتین

عورت کی خوبصورتی حیا میں، اور تحفظ حجاب میں ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور نظام عدل ہے ،جو احترام انسانیت سکھاتا ہے، بھایئ چارگی ،اخوت ومحبت کا یکساں درس دیتا ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے جو افراط وتفریط کے درمیان ہے۔امن واماں اور سلامتی کا خوبصورت پاٹھ پڑھاتا ہے۔اور […]

منقبت

منقبتِ مخدوم المشائخ حضور سرکارِ کلاں قدس سرہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری ہے زمانے پہ عیاں عظمتِ سرکارِ کلاںاولیا کرتے رہے خدمتِ سرکارِ کلاں زور پروازِ تخیل کا نہ کچھ کام آیاکس قدر اوج پہ ہیں حضرتِ سرکارِ کلاں شاہِ سمناں کی مسیحائی کے جلوے دیکھےآئی جب پیشِ نظر سیرتِ سرکارِ کلاں مجھ سے بے نام نے اعزازِ نسب پایا ہےبارک اللہ یہ […]

مراسلہ

کاش! ہم اب بھی سمجھ جائیں!

ازقلم: محمد شفاءالمصطفیٰ شفا مصباحی اللہ رب العزت کا واضح فرمان ہے:﴿ ولَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْیَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْؕ﴾[ البقرۃ: ١٢٠]اور یہودی اور عیسائی ہرگز آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ ان کے دین کی پیروی نہ کرلیں۔اس آیت سے یہ بھی سمجھ آتا ہے کہ کفار بحیثیتِ مجموعی […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت

تحریر: طارق انور مصباحی (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار کرے،خواہ وہ ہندوہویامسلمان،سکھ ہویا عیسائی،یہودی ہویا پارسی،اسی […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

حجاب سے نفرت کیوں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ،مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) تعلیمی ادارے اس لیے قائم کیےجاتے ہیں کہ بچے و بچیاں اس میں عمدہ تعليم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو آراستہ کریں اور تاریکی کی گہرائیوں سے نکل کر روشنی کے آنگن میں قدم رکھیں، نہ کہ تعلیمی اداروں میں جا کر غنڈه گردی،شراب […]

علما و مشائخ

سیف اللہ المسلول، محبّ الرسول، جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ شاہ فضل رسول محدث بدایونی قدس سرہ النورانی

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادی نام و لقب :آپ کا نام نامی اسم گرامی شاہ فضلِ رسول، اور لقب سیف اللہ المسلول،معین الحق ہے شاہ آلِ احمداچھے میاں کے ارشاد کے مطابق آپ کا نام فضلِ رسول رکھا گیا۔(1) سلسلۂ نسب :آپ کاسلسلہ نسب والدِ ماجد کی طرف سے جامع القرآن عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ […]