(ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب “خواجہ معین الدین چشتی” سے ماخوذ) پیش کش: ندیم انجم چشتی(مدرس دارالعلوم غوثِ اعظم مالیگاؤں) اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی […]
Author: ہماری آواز
اجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ
نتیجہ فکر: عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی ہرسمت فضائیں ھیں یہاں خوب مصفیٰحق وصداقتوں کا یہاں بجتا ھے ڈنکاہرصبح ومسا آج بھی ہے نور کا تڑکاچاروں طرف سے ہوتا ہے اقطاب کا پہرااجمیر معلی ہے یہ اجمیر معلیٰ یہاں کاذرہ رشک کہکشاں ہےہراک زائریہاں پر شادماں ہےغریبوں کے لئے غم آشنا ہےفقیروں بے کسوں پرمہرباں ہےفیضان […]
تعلیماتِ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اور آپ کا مختصر تعارف
تحریر: محمدمدثرحسین اشرفی پورنوی ابن مولانالعل محمداشرفی علیہ الرحمہ، خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹر -موبائل: 6204063980 /9172869263 عطائے رسول، حضرت خواجہ غریب نواز قدس سرہ کی آمد سے قبل ملک ہند میں گرچہ اسلام آچکاتھا مگراس کے باوجوداسلام ایک اجنبی مذہب کے طورپرجاناجاتاتھا -گنے چنے چندمسلمان تھے -مگرجب رسول کریم علیہ التحیتہ […]
خواجہ غریب نواز کی مومنانہ بصیرت
تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 عطائے رسول سلطان الہند ‘غریب نواز’حضرت خو ا جہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمۃاللہ علیہ ماہ ذِی الحجہ 583ھ۔1187ء مکہ مکرمہ کی حاضری کے بعد مدینہ طیبہ اپنے محبوب ﷺ کی بار گاہ میں پہنچتے ہیں وہاں رسول کریم ﷺ نے آپ کو اپنے دیدار سے مشرف فرمایا […]
