خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت درشان ہند الولی حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ سب کا ہند الولی دربار ہے اعلیٰ تیرااس سے دنیا میں یہ پھیلا ہے اجالا تیرا صدق دل سے تیری سرکار میں آتے ہیں سبھیسر خرو ہوتاہے ہر مانگنے والا تیرا جو بھی آیا ہے یہاں ہوتا ہے وہ تیرا مریدیہ ہے اجمیر میں دستور نرالا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: ترے ہیں شمس و قمرتیری کہکشاں خواجہ

نتیجہ فکر: سیدشاکرحسین سیفیصدر شعبۂ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانی۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا09892137196 ترے ہیں شمس و قمر تیری کہکشاں خواجہتو ارضِ ہند پہ رحمت کا آسماں خواجہ ترا حصار ِ کرم ، قلعۂ ِ اماں خواجہاُسی چمن میں رہے میرا آشیاں خواجہ سحاب ِ فیض ترا ، روز و شب برستا ہےہری بھری ہیں مرادوں کی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: عطاے مصطفیٰ مرے خواجہ پیا

عطاے مصطفیٰ، آل مرتضیٰ، سلطان الاولیاء، سید السالکین، شمش العارفین ہند الولی حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ایک ادنیٰ غلام کا نذرانہ عقیدت ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 عطاے مصطفی ، مرے خواجہ پیابیاں ہو کس زباں سے […]

مضامین و مقالات

وقت پر وقت کی گر بات نہ مانی جائے

تحریر: آصف جمیل قادری امجدی[گونڈہ]6306397662 بیشک پوری دنیا میں تعلم کے حصول کا منکر کسی بھی خطے میں نہیں مل سکتا۔ چاہے وہ مذہبی تعلیم ہو یا پھر دنیا میں کسی اچھے منصب کی چاہت کے لیے ہو ۔خیر اچھی تعلیم کو ہمیشہ مقدس بابرکت و باعظمت مانا جاتا رہا اور آئندہ یہ روش دائمی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں“بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں جومنگتوں کوہمیشہ جھولیاں […]

مذہبی مضامین

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کا شرعی طریقہ

ازقلم عطاء الرحمن قادری فیضیجامعہ عربیہ اہل سنت مظفرالعلوم اولیاء عظام رضی اللہ نہم کی بارگاہوں میں حاضری دینا اور ان کی صحبت و رفاقت اپنانا جس طرح ان کی حیات بابرکات میں باعث برکات و خیرات ہے ایسے ہی ان کی حیات بعد الممات میں بھی موجب حصول فیوض برکات ہے۔ ہر زمانے میں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین […]

خواجہ غریب نواز منقبت

” چلو! اجمیرمیں ہردرد کا درمان ہے خواجہ

نتیجہ فکر: ازہرالقادری دیار ہند پر تیرا بڑا احسان ہے خواجہجدھردیکھو ادھرفیضان ہی فیضان ہے خواجہ ترے درکی بھکاری عظمت شاہان ہے خواجہتری سرکار عالی ہے تو وہ سلطان ہے خواجہ تجھےحاصل ہوئی بغدادسےوہ شان ہے خواجہکہ رتبہ دیکھ کرکےہرکوئی حیران ہے خواجہ مرے سر پر جو تیرا سایٸہ دامان ہے خواجہوہ محشر کی تپش […]

خواجہ غریب نواز

خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلی تیرا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ /دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور یوپی ذی الحجہ کا عظیم مہینہ تھا، جس پاک مہینہ اور محترم مہینہ میں فرزندان تو حید حج کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔مکۃ المکرمہ جیسی عظیم سر زمین پر ہنگامۂ محشر کا سا سماں تھا. اللہ رب العزت کے فرمان “اتمواالحج والعمرۃ” […]