حضور غوث اعظم منقبت

آپ ہیں محبوب سرور غوث پاک

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج آپ ہیں محبوب سرور غوث پاکفاطمہ زہرا کے دلبر غوث پاک راہ حق سے وہ بہک سکتا نہیںآپ ہیں جس کے بھی رہبر غوث پاک وہ کبھی محتاج ہوتا ہی نہیںآپ کا جو ہے گداگر غوث پاک ہو کرم مجھ پر کبھی میں دیکھ لوںآپ کا روئے منور […]

علما و مشائخ

فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات

از: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور “خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ کے […]

حضور غوث اعظم منقبت

تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظم

کلام ۔پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظمنہ پہنچے تجھے اولیا غوثِ اعظم جمالِ رسولِ خدا غوثِ اعظمجلالِ علی مرتضیٰ غوثِ اعظم نہ کیوں حل ہوں مُشکل سے مُشکل مسائلکہ ہیں اِبنِ مشکل کُشا غوثِ اعظم رسولوں کے انداز نبیوں کے تیورودیعت ہوۓ […]

اصلاح معاشرہ

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے

تحریر: مشتاق نوری۱۳؍نومبر ۲۰۲۱ء ایک بار اسباق سے اکتا کر سکندر نے اپنے استاذ ارسطو (منطق کے معلم اول)سے پوچھا کیا علم حاصل کرنے کا کوئی سہل یا شارٹ ٹرم راستہ نہیں ہے؟ ارسطو نے جواب میں کہا کہ ہمارے ملک میں لوگوں کے چلنے کے لیے دو راستے ہیں ایک کھردرا اور ٹوٹا پھوٹا […]

نعت رسول

نعت رسول: زبان سے ہر گھڑی صل علیٰ صل علیٰ کرنا

حبیب کبریا کی جس جگہ مدح و ثنا کرنانبی کے چار یاروں کا وہیں پر تذکرہ کرنا نبی کی پاک سیرت نے دیا ہے درس ہمدردیکبھی مظلوم و بے بس پہ نہ تم ظلم وجفا کرنا حنین و بدر،خیبر کی زمیں سنیئے سکھاتی ہےرسول پاک کی حرمت پہ تن،من،دھن فدا کرنا رہوں جب تک شہ […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہاں سیاست بھی ہے امراض ملت کی دوا!

تحریر: جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یو پی بنکر یونین)محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ:8299579972 موضوع دیکھ کر بھڑکنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اسے پڑھنے کی ضرورت ہے اور غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے تب معلوم ہوگا کہ ہاں موضوع کا انتخاب صحیح ہے،، اب تک زیادہ تر لوگوں نے یہی لکھا […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: غوث الورٰی ہمارے

نتیجۂ فکر: مولانا عبدالقدوس کیفی مصباحی صاحب قبلہ7860225070 (1) اللہ کے ہیں پیارے غوث الورٰی ہمارےآقا کے ہیں دلارے غوث الورٰی ہمارے (2) عشاق نے بھنور میں جس دم تمھیں پکاراکشتی لگی کنارے غوث الورٰی ہمارے (3) مخفی نہیں ہے اُن پر، عالَم کی کوئی شے بھیسب کے کریں نظارے غوث الورٰی ہمارے (4) تائب […]

منقبت

منقبت: کرو ہم سب کی اب امداد یا غوث

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم […]

حضور غوث اعظم

آپ ہیں روشن ضمیر یا غوث اعظم دستگیر

سرکار سیدنا غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہکے مبارک اقوال (قسط:5) ازقلم: اے۔رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا رضائے الٰہی عزوجلحضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہٗ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی اپنے بندے کی کوئی دعا قبول فرماتا ہے اور جو چیز بندے نے اللہ […]

تعلیم

شعبہ جات کی تقسیم مستقبل میں دینی علوم کی بقا کا مؤثر ذریعہ

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحیگجرات (انڈیا) غیر دینی علوم؛ چاہے آپ ان کو عصری علوم کا نام دیں یا دنیوی علوم کا، بہر حال موجودہ دور میں علوم کی تقسیم اور شعبہ جات کی درجہ بندی کے حوالے سے ان کا دائرہ خوب پھیل چکا ہے. تقریباً علم و فن کے ہر میدان کو کئی […]