سیاست و حالات حاضرہ

جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گی وہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگسوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ اس وقت مسلمانوں کے تعلق سے سے دنیا کے مختلف خطوں میں بشمول ہندوستان جو حالات پیش آ رہے […]

منقبت

منقبت در شان حضور سید سالار مسعود غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج کَریں گے کیا بھلا ہم تذکِرہ مسعودِ غازی کاسمجھ سے بالاتر ہے مرتبہ مسعودِ غازی کا خدا کے دین کی خاطر لٹادی جان تک اپنیخُدا جانے تھا کَیسا حَوصِلہ مسعودِ غازی کا وہاں پر بارشِ اَنوار ہوتی ہے ! بحمد اللہکہ ہوتا ہے جہاں پر تَذکِرہ مسعودِ غازی […]

تعلیم

مضمون نویسی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری امور

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جس کو لکھنے کا شوق ہے اس کے لیے مطالعہ کرنا لازمی ہے۔ آپ تقریر کریں یا تالیف۔ اس کیلئے مطالعے کے ساتھ ساتھ معلومات کا ہونا لازمی ہے۔ اب معلومات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع ہیں:1۔ نیٹ کے ذریعے2۔ اخبار کے ذریعے3۔ کتاب کے ذریعےلہذا اپنی معلومات کو […]

متفرقات

جونپور(منکاپور) میں جشن مولاے کاٸنات کا انعقاد

منکاپور/گونڈہ: 25 فروری، ہماری آواز(اسرارفیضی واحدی)سرزمین کھیتاسراۓ جونپورمیں مورخہ 25فروری 2021 کو حضرت مولانا حافظ وقاری عبدالقادربرکاتی آسوی نے اپنےمکان پرجشن مولاۓ کاٸنات کا انعقاد نہایت تزک واحتشام کےساتھ کیا۔جسکی سرپرستی ہمدردقوم عالجناب سیدمحمودطاھرصاحب برکاتی صدارت حضرت حافظ وقاری جلال الدین صاحب قبلہ برکاتی قیادت شفیق ملت حضرت حافظ وقاری شفیق القادری صاحب قبلہ نظامت […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں فتاویٰ مظہریہ کی ایک عبارت کی تشریح کی گئی ہے۔قسط دوم وقسط سوم میں ایک دوسری عبارت کی توضیح وتشریح اور شرعی احکام کی تفصیل مرقوم ہے:واللہ الموفق الصورام الہندیہ میں تصدیق: قسط اول میں فتاویٰ مظہریہ کی اس عبارت پر بحث مرقوم ہوئی،جس میں موت کے […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا الحاج احمد رضا مصباحی (بڑے بابو) سابق کیشئر جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ

از قلم: محمد معاذ قادری مبارک پورمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: احمد رضا والد کا نام: محمد حنیف قادری ولادت:19/شعبان المعظم 1363ھ بروز ہفتہ، موضع نراؤں ضلع بلیا یو۔پی۔ تعلیم و تربیت: ناظرۂ قرآن اور ابتدائ تعلیم والد ماجد سے حاصل کی،1952ء میں اپنے گاؤں کے اسکول میں داخلہ لیا-اس کے بعد […]

منقبت

یادِ سید سالار

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ بہرائچ شریف یوپی انڈیاعرس پاک 14 رجب المرجب نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جہادِ حق کے علمدار سیدِ سالاریدِ حسین کی تلوار سیدِ سالار تمہارے فیض نے دل کی زمین کو سینچاشعور کر دیا بیدار سیدِ سالار فضاے ہند میں لائے اذان کا نغمہضیاے […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ، و مدیر اعلیٰ ہفت روزہ نقیب ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے […]

غزل

جیل نامہ

خیال ناطق عابد شب گزار جیل میں ہےرحمت کردگار جیل میں ہے بےگناہی کی سزا پرخوش ہےسیکڑوں کا وقار جیل میں ہے خانقاہوں میں آج کچھ بھی نہیںخانقاہی بہار جیل میں ہے دن میں روزہ نماز کاجلوہدیکھو تقوی شعار جیل میں ہے شب میں ذکر خفی کی مستی ہےذکر رب کا خمار جیل میں ہے […]

غزل

غزل: جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہے

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہےتیری قربت کہہ گئی اے یار تو کیا چیز ہے وصل کی بے انتہا سر مستیوں سے پوچھ لوکے سرور آرا حصولِ جستجو کیا چیز ہے جان جاؤ گے تمہارا بھی کبھی ٹوٹا جو دلکہ غم و […]