تحریر: محمد یوسف رضا رضوی امجدی، ناگپور حضرت مولانا سید شاہ ابوالحسین احمد نوری مارہروی رحمۃ اللّٰه علیہ نام و نسب: سراج العارفین سید شاہ ابو الحسین احمد نوری بن شاہ ظہور حسن بن حضرت شاہ آل رسول (علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: 19/شوال 1255ھ، مطابق 26/دسمبر 1839ء بروز جمعرات پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم […]
Author: ہماری آواز
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس سید الشہداء فی الہند آج، سربراہ اعلیٰ کی ہوگی خصوصی آمد
سدھارتھ نگر: 26 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمۃ و الرضوان کا عرس سراپا قدس منایا جائے گا۔ اس مناسبت سے آج شام ایک شاندار محفل پاک کا انعقاد کیا جانا ہے جس میں خصوصی آمد شیخ الاساتذہ استاذ الفقہاء […]
کانپور کے دو روزہ تربیتی مذاکرے کے کامیاب انعقاد پر مولانا امین الحق کو مبارک باد
ہردوئی: 26 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)جمیعت علماء کے زیر اہتمام جاجمو کانپور میں دو روزہ تربیتی مذاکرے کے کامیاب انعقاد پر ہردوئی کے علماء نے جانشین مجاہد اسلام مولانا محمد امین الحق عبداللہ قاسمی کو مبارکباد پیش کی اور تأثرات کا اظہار کیا۔ضلعی شاخ کے صدر مولانا عبدالجبار قاسمی ویاسر عبدالقیوم قاسمی نے مشترکہ طور […]
ماہنامہ فیض الرسول جدید (براؤں شریف) کی رسم اجرا 3 مارچ کو
سدھارتھ نگر: 26 فروری، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) یہ خبر سواد اعظم اہلسنت والجماعت کے لئے باعث مسعود ہے کہ خانقاہ یارعلویہ فیض الرسول براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر کی جانب سے بیادگار صوفی باصفا صدیق الاولیاء مظہر شعیب الاولیاء خلیفہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت شاندار مجلہ […]
غزل: اب بہاروں کی کوئی شام نہیں
خیال آرائی: ناطق مصباحی جب ترے دل میں احترام نہیںاس کی محفل میں تراکام نہیں مسکرا کر ہی ظلم ڈھاتے ہوظالموں میں تمہارانام نہیں مست کرتے ہواپنی نظروں سےاپنے ساقی کاکویءجام نہیں صبح نو ہےمسرتوں کے ناماب بہاروں کی کوئی شام نہیں اچھے اچھوں میں بہت اچھےہوجبکہ اچھوں میں ترانام نہیں اپنے قاتل کو سزاکیوں […]
ماہنامہ جام میر: ارباب علم وفن کی نظر میں
تبصرہ: ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی علیگاعظمی کلنک برجمن گنج، مہراج گنج الحمدللہ خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا شمار ملک ہندوستان کی عظیم و قدیم خانقاہوں میں ہوتاہےجو عوام وخواص کے درمیان بہت ہی زیادہ مشہور ومعروف ہے، رواں سال 2021/ جنوری سے خانقاہ واحدیہ طیبیہ اور اس سے ملحق ادارہ دارالعلوم واحدیہ طیبیہ […]

