نعت رسول

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا […]

غزل

غزل:پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتے

خیال آرائی: ناطق مصباحی پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتےمجبور کا جو حق ہے دلا کیوں نہیں دیتے دشمن کاپسربھوک سے روتاھے سڑک پرغیرت زدو تم اسکو کھلاکیوں نہیں دیتے نفرت کی زمیں جس میں اگےزہرہلاہلدہقان اس میں آگ لگا لگاکیوں نہیں دیتے شیطان ترےملک کوبرباد کرےھےعامل کے فتیلہ سے جلاکیوں نہیں دیتے […]

اہل بیت صحابہ کرام

ولادت حضرت سیدنا مولیٰ علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہ الکریم

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریدارالعلوم مخدوم سمنانی، شل پھاٹا ممبرا، تھانے (مہاراشٹرا) نائب خیرالبشر خیبر شکن مولا علیتجھ سے ہے شاداب یہ دیں کا چمن مولا علیکہتے ہیں جن وملائک انس وجاں ہردم یہیروضہٴ اقدس ترا رشکِ عدن مولا علی خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے ۔ اس کی بنیاد حضرتِ آدم […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: مولیٰ کی طرف جا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ جانے کا ارادہ ہے تو مولیٰ کی طرف جاہاں رخت سفر باندھ لے اور سوئے نجف جا مقصود اگر ہے ترا دارین کی عزتجا جا در مولی کی طرف سوئے ہدف جا کر ہوش کہ جاتا ہے در مولی علی پررکھ پاس ادب یوں نہ بجاتے ہوئے دف جا […]

مراسلہ

منزلوں کے نشانات (گزشتہ سے پیوستہ)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ۲۷؍ جنوری ٢٠٢١ء کی صبح تھی۔ موسم سرد تھا- خنک ہوائیں چل رہی تھیں- کُہر چھائی ہوئی تھی۔ ہم “بستی” (یوپی) پہنچ گئے۔ جہاں نبیرۂ فقیہ ملت مولانا احسن رضا امجدی ہمارے منتظر تھے۔ اپنی کار میں بٹھا کر اوجھا گنج لے گئے۔ شہزادۂ فقیہ ملت مفتی انوار احمد […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ عقائد و نظریات

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال: فتاویٰ مظہریہ میں ہے کہ مسلک دیوبند کے اشخاص اربعہ کی موت ہوگئی۔اب ان لوگوں کوکافر کہنے سے سکوت کرنا چاہئے،جب کہ اعلیٰ حضرت امام احمدرضا قدس سرہ العزیز ان لوگوں کے بارے میں استفتا لے کر حرمین طیبین حاضر ہوئے ہوئے تھے تو چارلوگوں میں سے دو کی […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: شیر حق مرد قلندر سید سالار ہیں

منقبت در شان فاتح ہندوستان امام الاولیاء مجاہد اعظم امام المجاہدین مبلغ اعظم ہندوستان سلطان الشہدا فی الہند سید سالار سرکار مسعود غازی رضی اللہ تعالٰی عنہ نتیجہ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ عاشق محبوب داور سید سالار ہیںشیر حق مرد قلندر سید سالار ہیں سلسلہ ھے آپ کا شاہ امم کی ذات سےبالیقین اولاد […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

مدحتِ شیر خدا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان علم والوں کی روشنی ہیں علیعشق والوں کی بندگی ہیں علی اُن کی الفت ، نبی کی الفت ہےنبضِ ایماں کی زندگی ہیں علی آرہی ہے صداے “مَنْ کُنتُ”سَر بَسَر جلوۂ نبی ہیں علی دیکھو نظّارۂ شبِ ہجرتعکسِ کردار احمدی ہیں علی نقشِ “تطہیر” فردِ “فی القربیٰ”گوہرِ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شانِ خواجہ غریب نواز رضی تعالیٰ عنہ

از قلم: شمس الحق شمسی علیمی، مہراج گنج یوپی اعلیٰ ہے رتبہ معین الدین کاپیارا ہے روضہ معین الدین کا فیض کا دریا رواں ہے چار سوعرس ہے خواجہ معین الدین کا ان پہ طعنے کسنے والو حشر میںدیکھنا رتبہ معین الدین کا شاہ بطحا کے کرم سے دہر میںبٹتا ہے صدقہ معین الدین کا […]

تعلیم

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی […]