مذہبی مضامین

لذت سجدہ محبت میں اگر یاد رہے

ازقلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کرنے کے بعد اس کا مقصد بھی سمجھا دیا، دنیا میں اس کے آنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں نے محض تم کو اپنی عبادت کیلئے دنیا میں بھیجا، جہاں کہیں بھی رہو جس حال میں رہو میری عبادت سے تمہیں غافل نہیں ہونا […]

عقائد و نظریات

ضروریات دین: سوالات و جوابات (قسط چہارم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں اجماع متصل کا تفصیلی بیان مرقوم ہوا۔ قسط چہارم میں اجماع مجرد کا تفصیلی بیان ہے۔ اجماع متصل واجماع مجردکا مفہوم: اجماع متصل کے بالمقابل اجماع مجرد ہے۔ اجماع متصل یہ ہے کہ کوئی امردینی حضور اقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام سے تواتر کے ساتھ مروی ہو،اورعہد رسالت […]

تعلیم

محمد کفایت اللہ کو پی۔ایچ۔ڈی۔ کی ڈگری تفویض

دہلی: 22 فروری/ جامعہ ہمدرد  کے شعبہ علوم اسلامیہ میں ریسرچ اسکالر محمد کفایت اللہ کو  ان کے تحقیقی مقالہ ’سر سید احمد خان اور مفتی محمد عبدہ کی تعلیمی وسماجی خدمات کا تقابلی مطالعہ ‘پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی محمد کفایت اللہ نے  یہ مقالہ شعبہ کی اسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر […]

تعلیم زبان و ادب

جھارکھنڈ میں عشرہ فروغ تعلیم و تحفظ اردو: وزیر داخلہ کا نیا شوشہ؛ ایک ملک ایک زبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند یوم ہندی کے موقع سے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک ملک ایک زبان کی بات کہہ کر غیر ہندی ریاستوں کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ، مختلف سیاسی پارٹیوں نے اس پر سخت احتجاج کیا ہے ، سیاسی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا ہے یہ صدقہ خواجہء ہندالولی […]

متفرقات

انگلش کپتان جو روٹ نے معین علی سے مانگی معافی، مگر کیوں؟

چنئی: ہماری آواز(پریس ریلیز) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آل راؤنڈر معین علی سے دورہ بھارت کے اختتام سے قبل ہی اپنی گھر روانگی کا انتخاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں میزبانوں کے خلاف انگلینڈ کی شکست ہوئی مگر اس میچ میں معین علی […]

غزل

غزل: گل محبت کے تو کھلائے جا

خیال آرائی: ممتا گپتا “ناز”اترولہ ، گونڈہ، اتر پردیش گل محبت کے تو کھلائے جااے مرے یار مسکرائے جا تو لگا کر قیاس باتوں کےمیرے احساس بس چرائے جا دل پہ جو گزرے وہ گزرنے دےتو کہ تیرِ نظر چلائے جا پاؤں تیرے بھلے زمیں پہ رہیںحق فلک پر مگر جتائے جا چھوڑ کر فکر […]

مضامین و مقالات

عبادت و معیشت یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

تحریر: سید شہباز اصدق چشتیدارالعلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) انسان کا مقصد تخلیق عبادت سے عبارت ہے یعنی اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کے لیے فرائض و واجبات اور اومر الہیہ کی بجاآوری کرنا ،منکرات و منہیات سے اجتناب کرنااور قرآن و سنت کے مطابق زندگی کی صبح و شام کرنا حضرت […]

غزل

غزل: رُت بسنتی آگئی

از: نیاز جے راج پوری علیگاعظم گڑھ، یو۔پی۔ رُت بسنتی آ گئیآ کے گُل بُوٹوں کے گہنے دھرتی کو پہنا گئیرُت بسنتی آ گئیتِتلیاں ہیں اُڑتی پَر سَت رنگی پَھیلائے ہُوئےکلیوں پَر منڈرا رہے ہیں بَھنورے للچائے ہُوےجاگتی آنکھوں میں سپنے بُننے کی رُت آ گئیرُت بسنتی آ گئیبَور کی خوشبو سے مہکے مہکے ہیں […]