متفرقات

کرامت حسین ابن ماسٹر نظامِ الدین صاحب پاکی رشتہ ازدواج سے منسلک

پورنیہ: ٢١/فروری(پریس ریلیز) مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل […]

متفرقات

امارت شرعیہ اور ملت اسلامیہ ایک تجربہ کار و ماہر قاضی سے محروم ہوگیا: مولانا عبدالعظیم حیدری

قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی کی رحلت پر دارالقضاء بیگوسرائے کے زیراہتمام دعائیہ مجلس منعقد بیگوسرائے: 21 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی صاحب کے انتقال پر آج ۲۱؍ فروری کو دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ضلع بیگوسرائے کے زیراہتمام مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے کے وسیع ہال میں مفتی عبدالجبار مظاہری پرنسپل […]

شعر و شاعری

دعائیہ کلمات بزمِ فخر ازہر

اعلی حضرت کریں گے تری رہبریعسکری ,,,,,, عسکری ,,,,,,, عسکری دونوں عالم میں بن کر رہے تو سداقادری ۔۔۔۔۔قادری ۔۔۔۔۔۔۔قادری یاد سرکار میں روز کرتا ہے توشاعری ,,,, شاعری ,,,,,, شاعری نعت کے صدقے طیبہ میں دیں مصطفینوکری ,,,,,,,,,,, نوکری ,,,,,,,,,,,,,, نوکری فخر ازہر کے تزئین کار آپ ہیںعسکری ,,, عسکری ,,,, عسکری یا نبی […]

خواجہ غریب نواز

میرے خواجہ کی تاثیر نظر

تحریر: محمد احمد رضا مصباحی سعدی اللہ تبارک و تعالی جب کسی بندے کو محبوب و دوست بناتا ہے ، تو اس کو بےشمار عظمتوں ، رفعتوں اور کمالات سے نوازتا ہے اور ایسی روحانی طاقت و قوت عطا فرما دیتا ہے ، کہ وہ جس بندے پر اپنی نگاہ ڈال دیں ، تو اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی […]

مذہبی مضامین

مسئلہ صرف زینت کا نہیں جنسیت کا بھی ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) صاحبو! یہ جو مرد کی داڑھی ہے نا! یہ صرف ایک دینی نہیں، جنسی اور فیزیو لوجیکل مسئلہ بھی ہے. یہ چہرے پر نمودار ہو کر وقار اور بر گزیدگی میں اضافہ تو کرتی ہی ہے، ساتھ میں جنسی امتیاز کو اجاگر کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کرتی […]

سیرت و شخصیات

جوبادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

حضرت قاضی عبدالجلیل صاحب رح کاسانحۂ ارتحال قضاءکےایک زریں عہد کا خاتمہ ازقلم: احمد حسین قاسمی مدنیمعاون ناظم امارت شرعیہ موجودہ وقت میں منصب قضاءکے جملہ تقاضوں اور ضرورتوں کوپوراکرنے والے ممتاز عالم دین, اس باب کی بےپناہ علمی وتجرباتی نزاکتوں کوسمجھنےوالی منفردگوناگوں صفات کی حامل شخصیت اورقضاءکےباب میں عہدماضی کی آخری سنہری کڑی وہ […]

علما و مشائخ

حضرت شیخ العالم دام ظلہ علینا

ازقلم: محمد حسن رضا خیریتنظیم ادارۃ الخیرات خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور یو۔پی۔ اس خاک دان عالم میں اللہ وحدہ لاشریک کے نافذ کردہ نظام اور آقاۓ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں کی محافظت و طریقت کے اعلی منازل سے آشنائی اور مسافران شریعت و طریقت کی تکمیل میں ہر […]

متفرقات

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال، ملک کی نامور شخصیات نے کیا تعزیت

پٹنہ ٢٠ فروری (عبد الرحیم برہولیا) امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے نائب ناظم اور ہفت روزہ نقیب کے مدیر اعلیٰ نامور عالم دین اور کالم نگار مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال ١٩فروری ٢٠٢٠کو رات کے دس بجے ہوگیا اسکی عمر سات سال تھی اور وہ گزشتہ ایک […]

گوشہ اطفال نظم

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)salehasiddiquin@gmail.com ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا صابن ہو توسنی ٹائزر کو […]