متفرقات

ناندیڑمیں تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی اہم میٹنگ

بزرگوں اور بڑے لوگوں کی شان میں گستاخی سے نفرت پھیلتی ہے: الحاج محمد سعید نوری ناندیڑ /محمدقمرانجم فیضی 7 فروری 2021 اتوار 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان علمائے اہلسنت نانڈیڑ کی تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ بزرگوں […]

مراسلہ

کلمات تعزیت: حضرت سید ہادی میاں چشتی

از: پیر طریقت حضور اشرف ملت حضرت سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی، دامت برکاتہم العالیہبانی وقومی صدر: آل انڈیاعلماومشائخ بورڈوچیر مین ورلڈ صوفی فورم جوہری فارم، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی آہ حضرت سید ہادی میاں چشتی برادر حضرت سید مہدی میاں چشتی اجمیرمعلی کاوصال پر ملالمرکزعقیدت ومودت اجمیر معلی کی اہم شخصیت […]

متفرقات

علامہ صابر القادری علیہ الرحمہ آسمان صحافت کے نیر تاباں تھے

گونڈہ/محمدقمرانجم قادری فیضی ادیب شہیر حضرت علامہ الحاج اسلام الدین احمد انجم صاحب قبلہ فیضی خادم جامعہ خدیجۃ الکبری مسلم نسواں کالج پپراادائی گوراچوکی ضلع گونڈہ یوپی نے ایک موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے آپ نے کہا مذکورہ بالاسرخی تحریر کرتے ہوٸے بیشمار خوبیوں اورصفات کے جامع صاحب تصانیف کثیرہ۔ استاذالعلماء آفتاب فلک صحافت […]

مذہبی مضامین

ویلنٹائن ڈے سراسر فحاشی اور بے حیائی کا دن ہے

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ الہ آباد یوپی اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے رشتے میں ایک عمومی حرمت قائم کی ہے . یعنی عورت اور مرد کے آزادانہ جنسی اختلاط پر پابندی لگائی ہے اور اس پابندی کے دو مقاصد ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ […]

زبان و ادب

اردو زبان کے تحفظ کا مسٔلہ

تحریر: محمد نظر الہدیٰ قاسمینور اردو لائبریری حسن پور گنگھٹی بکساما مہوا ویشالی بہار8229870156 اردو زبان جس میں ہماری تہذیب پوشیدہ ہے، جس زبان کو اپنی ماں کی طرف منسوب کرکےہم فخر کے ساتھ اسے مادری زبان کہتے ہیں، اس زبان کا حال اور چال ان دنوں بہت ہی ناگفتہ بہ ہے، اس کی حالت […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

تباہ حال سیمانچل میں وبائی جلسوں، اور جہیز مافیاؤں کی یلغار

ازقلم: مشتاق نوری ابھی سیمانچل میں جلسوں کا تہوار اور شادیوں کا موسم ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔کچھ لوگوں کے لیے یہ دونوں ہی بہت ہی گرما گرم عید ملن تہوار جیسے ہیں تو کچھ کے لیے آزمائش۔یہ ایک اصولی بات ہے کہ کوئی بھی چیز جب حد سے تجاوز کر جاۓ اس کا سائڈ […]

خانوادۂ رضا خواجہ غریب نواز

بارگاہِ خواجۂ ہند میں امام عشق و محبت کی حاضری

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ولیوں کے دربار کی حاضری سعادت کی بات ہے… پھر جب حاضری دربارِ سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی ہو؛ تو دل کی کلیاں کھل جاتی ہیں… محبتوں اور عقیدتوں کے چراغ طاقِ دل پر روشن ہو جاتے ہیں… محسوسات کی بزم آراستہ ہو جاتی ہے… […]

مذہبی مضامین

یہ ایجاد ہے اغیار کی، جس سے بچنا ضروری ہے

تحریر: محمد عابد علی نظامی ازہریپرنسپل جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی9984716868 پچھلے چند سالوں سے اقوام متحدہ اور اپنے آپ کو مہذب اور ترقی یافتہ کہنے والے ملکوں نے ایک نئی روایت شروع کی ہے کہ سال کے دنوں کو کسی نہ کسی شخصیت یا کسی خاص واقع اور حادثے سے جوڑ کر یاد […]

مذہبی مضامین

ویلنٹائن ڈے: پیار و محبت کے نام پر بے حیائی کو فروغ دینے والا تہوار!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی پر مشتمل غیر اسلامی رسم و رواج ہے ، اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے ، مسلمان ایک با مقصد قوم ہے ، وہ باطل رسومات و خرافات سے بالاتر ہو کر مقصدیت […]