شعر و شاعری

گل ہاے تعزیت: قائد ملت چلے

قائد ملت حضرت مولانا الحاج محمدحفیظ اللہ اشرفیبانی دارالعلوم غریب نوازبیدولہ چوراہا،ڈومریا گنج سدھارتھ نگر یوپیکی رسم سوم کےموقع پر لکھےگئے تعزیتی اشعار نتیجۂ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا ہر طرف سونی فضا ہے قائد ملت چلےبچہ بچہ غم زدہ ہے قائد ملت چلے “عزم و ہمت کا ہمالہ اور […]

اصلاح معاشرہ

فیشن کا بڑھتا چلن اور ہماری بے توجہی

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کسی زمانے میں پھٹا ہوا کپڑا پہننا غربت اور مفلسی کی نشانی مانا جاتا تھا۔لیکن آج پھٹے ہوئے کپڑے پہننا امیری اور ماڈرن ہونے کی نشانی بن گیا ہے۔ اتنے کم وقت میں انسانی سوچ میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے آئی؟اس سوال کا جواب تلاشنے نکلیں گے تو آپ کے […]

خواجہ غریب نواز

حضرت خواجہ غریب نواز: حیات و خدمات

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحیرکن: صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ، کلکتہموبائل نمبر:7278694574 اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی نامور اور بزرگ ہستی خواجہ غریب نواز […]

مذہبی مضامین

کسان اسلامی احکام کے سانچے میں

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ قرآن کریم جو ایک رہنما کتاب ہے اور ہر موڑ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے پوری انسانی زندگی قرآنی احکام کے ارد گرد ہی چکر کاٹتی رہتی ہے، زندگی کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں قرآن نے رہنمائی نہ کی ہو انہیں چیزوں میں سے ایک کاشت کاری بھی ہے،زراعت […]

تعلیم

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: دارلعلوم غریب نواز طیب پور، کشن گنج (بہار) کسی شاعر نے کبھی شوق نیاز مندی میں کہاں تھا، یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی!یہاں کی خاک سے انسان بنائے جاتے ہیں! شاعر کی نوک قلم سے حقیقت کا یہ برملا اظہار اس کی شاعرانہ تاریخ کا ایک […]

مذہبی مضامین

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی […]

نظم

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور […]

فقہ و فتاویٰ

یہ کہنا ہی برا ہے کہ سال2020ء برا یا بہت برا تھا

ازقلم: (مفتی) محمد عبدالمبین نعمانی قادریدارالعلوم قادریہ ،چریاکوٹ مئو بڑی تیزی سے اور تسلسل کے ساتھ یہ لکھا جا رہا ہے کی 2020 کا سال بہت برا گزرا ،مایوس کن رہا ،بڑے خسارے کا رہا ،بہت رلایا۔ کسی مسلمان کو ہرگز ہرگز یہ زیبا نہیں کہ کسی سال،کسی ہفتے یا مہینےیا زمانے کو برا یا […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ اور دم توڑتی جمہوریت

از قلم: ثاقب قاسمیاستاذ حدیث وفقہ مالیر کوٹلہ (پنجاب) انڈیارابطہ نمبر: 9557440552 15 اگست 1947 کو مجاہدین آزادی وطن کی ناقابل فراموش جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا، ایک طویل اور صبرآزما جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی، کسی بھی ملک اور باشدگانِ ملک کیلئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یومِ جمہوریہ(26جنوری) قانون کی بالا دستی کا دن، مگر کسانوں کی حالت بری! ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیخطیب و امام: مسجد ہاجرہ رضویہ، اسلام نگر جمشیدپور جھارکھنڈ ’’26جنوری‘‘ یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال راجدھانی سمیت پورے ملک میں منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔26, جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے تا کہ اپنے ملک میں بنے اپنے قانون کے […]