سیاست و حالات حاضرہ

نئے زرعی قوانین کسانوں کی کامیابی یا بربادی

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ یہ بات حقیقت ہے کہ جب سے اس ملک میں بی جے پی کی سرکار بنی ہے اس وقت سے کوئی بھی طبقہ سکون کی سانس نہیں لے سکا ہے کیونکہ حکومت اپنے دعویٰ کے برعکس کام کرتی ہے اور سیدھے سادھے بھولے بھالے عوام حکومت کے جھوٹے گلدستہ کے چکر […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت اور اصلاح فکر و عمل

ملت کا حافظ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ملت کی حفاظت میں گزرا، جس نے ملت کی حفاظت فرمائی تقریر سے تحریر سے، تدریس سے، مناظرہ کے ذریعے، احقاق حق اور ابطال باطل سے، اپنی زندگی کو اسوہء نبی میں ڈھال کر اپنی درس گاہ علم و ادب سے جلیل القدر علما اساتذه […]

تعلیم

عربی عبارت کیسے درست ہو؟

پیش کش: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان استاذ العلماء ماہر علم المیراث حضرت علامہ مولانا جمیل احمد المدنی دامت فیوضھم کا فرمان ہے کہ جو طالب علم عبارت تیار کرتے وقت ان ” 5 ” باتوں کا خیال رکھے گا۔ ان شاء الله عزوجل وہ ایک اچھا مدرس بنے گا۔۔ 1: درست عبارت۔ 2: عبارت […]

منقبت

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

جشن جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری!

تحریر: ریان داؤد اعظمیابن حافظ عبدالمنان داؤد سیہی پور اعظم گڑھ آزاد ہنـدوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ھی اہمیت کے حامل ہیں ایک 15 اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا اور دوسرے 26 جنوری جس دن ملک کی بقاء و سالمیت کے پیشِ نظر سیکولر جمہـوری قوانین نافذ کئے […]

نعت رسول

نعت رسول: مولیٰ مری نگاہ کو انوار بخش دے

نتیجۂ فکر: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہار بھارت مولی مری نگاہ کو انوار بخش دےسرکار دو جہاں کا دیدار بخش دے ہرپل تصورات میں روضہ رہا کرے“مجھ کو تخیلات کا گلزار بخش دے” اخلاق دیکھ دیکھ کے مومن ہوئے بہتویسا ہی ہم کو آج بھی کردار بخش دے بھارت کی سرزمین سے طیبہ کی دید […]

سیاست و حالات حاضرہ

اردو اخبارات سرکاری محکموں سے دور کیوں ؟

تحریر:مشرّف شمسیایڈیٹر: پہلی خبر، ممبئی اردو اخبارات ایک کمیونیٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔چونکہ اردو اخبارات کو زیادۃ تر مسلم کمیونیٹی کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے ان اخباروں میں مسلمانوں سے منسلک خبریں کو ترجیح دی جاتی ہیں ۔ساتھ ہی مسلم محلوں اور حلقوں کی خبروں کو اولیت دی جاتی ہے۔لیکِن مہاراشٹر میں منترالے کے علاوہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

حکومت اور کسان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیعبدالحمید نگر برن پور بنگال ہندوستان کا ماحول دیگر ممالک سے قدرے مختلف ہے اگر آپ امریکہ کو  دیکھیں یا کسی بھی ملک کی طرف جہاں جمہوریت قائم ہے تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں کے حکمراں اپنے عوام کا بھر پور خیال رکھتے ہیں اور اپنے عوام کے سامنے سر […]

نعت رسول

سرکار مدینہ سے والہانہ جذبات کی ترجمان ہوتی ہے نعتیہ شاعری: محبوب شبنم

موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)19 جنوری// بزم نوری کا اہم مشن اردو زبان و ادب کی ترویج ہے,ہماری نئی نسل اس زبان کی تعلیم سے آراستہ و پیراستہ ہو,ہر گھر میں اس زبان کے استعمال کا رواج عام ہو مذکورہ باتیں ناظم بزم مولانا حسیب آرزو نے کہی اور مزید بتایا کہ ہمارے درمیان رہنے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم کسان ہیں،، اپنا وجود بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں!!

تحریر:جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یوپی بنکر یونین، مئو ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھنا ہمارا کام ہے سردی ہو یا گرمی یابرسات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم کھیتوں میں جاتے ہیں ہل چلاتے ہیں کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرنے میں […]