متفرقات

سیدنا ابو بکر : صدیق بھی رفیق بھی !!تاریخ وصال پر تذکرہ یارِ غار

عام الفیل(570ء) کو دو سال چھ ماہ گزرے تھے کہ ابو قحافہ عثمان بن عامر کے گھر ایک سعادت مند بچے نے آنکھیں کھولیں۔نام عبدالکعبہ رکھا گیا۔جو بعد میں بدل کر عبداللہ کردیا گیا تھا۔پرورش کا زمانہ شروع ہوگیا۔یہ وہ زمانہ تھا کہ عرب معاشرے میں دنیا بھر کی ساری برائیاں عام تھیں۔شراب نوشی اور […]

علما و مشائخ

محبوب العلماء حضرت محبوب مینا شاہ کی ہمہ جہت شخصیت کے چند گوشے

آج ۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۲ھ مطا بق ۱۸؍ستمبر ۲۰۲۰ء کو تقریباً تین بجے دن میں شوسل میڈیا کے ذریعہ اہل سنت وجما عت کے عظیم المرتبت، صاحب شوکت و سطوت ،محبوب العلما والمشائخ پیر طر یقت حضرت محبوب میناشاہ کی ر حلت کی خبر ملی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس جان کاہ خبر نے جما عت […]

اصلاح معاشرہ

لفظوں کی اہمیت، تقاضے اور نقصانات !!

تحریر: غلام مصطفی نعیمی زبان سے نکلنے والے الفاظ کسی بھی انسان کے عیب وہنر کا اظہاریہ ہوتے ہیں۔اس لیے لفظوں کے استعمال میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اچھے الفاظ جہاں انسان کی عزت و نیک نامی کا ذریعہ بنتے ہیں وہیں غلط استعمال سے شرمندگی اور نقصانات بھی اٹھانا پڑتے ہیں۔ زبان سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ […]

رمضان المبارک

لاک ڈاؤن، مدارس اسلامیہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد نعیم الدین برکاتی فیضی کرونا کے تیزی سے ہوئے خطرات اور اس کے حالیہ قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تیسری بار توسیع ہوچکی ہے۔سماجی دوری کو بحال کرنے کے لیے فیکٹریاں بند ہیں۔کارخانوں میں تالے لٹکا دیے گئے ہیں۔آمد ورفت کا نظام ٹھپ پڑا ہے۔اس بیماری نے کمی اور بیشی کے […]

ایڈیٹر کے قلم سے مضامین و مقالات

خیالوں کو پروان چڑھائیں!!!

ایڈیٹر کے قلم سے کہتے ہیں کسی چیز کے معرض وجود میں آنے کے لیے کسی حادثے کا درپیش ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک انسان کو ٹھیس نہیں لگتی ہے تب تک اس کے دماغ کی بتی نہیں جلتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ایک بار میرے ساتھ بھی ہوا، جس کی تفصیل یہ ہے […]

تعلیم

مدارس عربیہ اسلامی قلعے ہیں

سب ایڈیٹر کے قلم سے اس پرفتن اور پُرآشوب وقت میں کفروالحاد کا دور دورہ ہے،ہرچہارجانب سے مذہب اور مذہبی رہنماؤں کےخلاف آوازیں اُٹھ رہی ہیں دوسروں کا کیا شکوہ ہے جبکہ اپنے ہی اس کی بیخ کنی پر آمادہ ہیں۔ اب بہتیرے ناعاقبت اندیش مسلمان بھی یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ اب […]

رمضان المبارک

امت محمدیہ کا خاصہ: رمضان کی راتوں میں سہولت

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ رمضان المبارک کا روزہ مذہب اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک عظیم رکن ہے، جس کی فرضیت روز روشن کی طرح عیاں ہے؛ ہر مکلف مسلمان مرد و عورت سب پر اس کے روزے فرض ہیں فرمان باری تعالی ہے  یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ  اے ایمان […]