مذہبی مضامین

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وقت کا فرعون

مغضوب قوم: قسط نمبر 5 تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی حضرت یوسف علیہ السلام کے بعدبھی بنی اسرئیل ملک مصر کا انتظام سنبھالتے تھے اور بادشاہ یعنی فرعون صرف نام کا فرعون ہوتا تھالیکن دھیرے دھیرے بن اسرائیل میں عیش پسندی اور آرام پسندی پیدا ہوتی گئی اور حکومت پر سے اُن کی گرفت […]

مذہبی مضامین مضامین و مقالات

لوجہاد اور مذہب اسلام

تحریر: محمد ناظم القادری جامعی، اتردیناج پور     یہ مسملہ حقیقت ہے کہ اسلام کی پو پھٹتے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا تسلسل جاری ہوگیا تھا اور دامنِ اسلام کو داغدار کرنے کے لیے اب بھی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں. فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے نے کے لیے شر پسند عناصر بالخصوص مخالفین […]

مضامین و مقالات

ہم کریں تو لوجہاد اور تم کرو تو گھر آباد

تحریر: سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہارفاضل جامعہ اشرفیہ مبارک پور ان دنوں ایک افسانوی اصطلاح موضوعِ بحث ہے جو محض ایک پروپگنڈا ہے جس کی تشہیر بنیادی طور سے کسی خاص دھرم یا ذات کو ٹارگیٹ کرنا ہے اسے اچھال کر فرقہ وارانہ رنگ دے کر اس مذہب کے افراد کو مشکوک و مجروح […]

فقہ و فتاویٰ

عمارت ہو یا نہ ہو جو جگہ مسجد ہو گئی مسجد ہی رہے گی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں (حضور مفتی اعظم نے مسجد شہید گنج سے متعلق جو حکمِ شرع بیان فرمایا اس سے مساجد کی شرعی حیثیت اجاگر ہوتی ہے) آٹھ دہائی قبل مسجد شہید گنج کا مسئلہ درپیش ہوا… جس کے تناظر میں بریلی شریف سے فتویٰ جاری ہوا… اس فتویٰ میں حکمِ شرع بیان […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضا

نتیجۂ فکر: محمد عسجد رضا نوری، مہراج گنج عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضااھلسنت کا نشاں تھے سیدی اختر رضا زہدوتقوی علم وحکمت فکروفن کی بزم میںسب پہ فاٸق بے گماں تھے سیدی اختر رضا غوث اعظم کے توسل اعلی حضرت کے طفیلحق کے میر کارواں تھے سیدی اختر رضا اختر برج شرافت نیر […]

شعر و شاعری

آہ بابری مسجد

ظلم و زیادتی کے ذریعے بابری مسجد کی جگہ پر بت خانے کی بنیاد رکھ دی گئ…آہ یہ مناظر دیکھے نہیں جاتے، دل روہا ہے جگر میں اضطراب و بیچینی ہے ایسے میں ہر ایک مومن کے دل کی آواز بشکل اشعار …. نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ملے گی ہم کو […]

مذہبی مضامین

بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ

تحریر: محمد معراج احمد رضوی مصباحیتخصص فی الفقہ(سال اول) مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش […]

شعر و شاعری

غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں تذکرہ کر رہے ہو شاعری […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوں

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں جو کرتے ہیں آقا سے سچی […]